پنجاب حکومت

کتاب ہی انتہاپسندی اوردہشتگردی کے خلاف ہمارا قومی بیانیہ ہے،

  • اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ کتاب ہی انتہاپسندی دہشتگردی کے خلاف ہمارا قومی بیانیہ ہے،ریاست کی مجموعی ذمہ داری ہے کہ کتاب اور ادب کو فروغ دے اور ادبی سرگرمیوں کی سرپرستی کرے،صوبائی دارالحکومتوں میں بھی کتاب میلے منعقد ہونے چاہئیں اور […]