فیصل آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ سی پیک منصو بے میں اربوں ڈالر کی سرما یہ کاری ہو رہی ہے اور چند لوگوں کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں کہ سی پیک اور گوادر کے منصو بے ہمارے تھے اب پر […]
پنجاب حکومت
سی پیک منصو بے میں اربوں ڈالر کی سرما یہ کاری ہو رہی ہے چند لوگوں کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں
-
وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی سی ٹی ڈی کے شہید انسپکٹر کے گھر آمد
فیصل آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی سی ٹی ڈی کے شہید انسپکٹر کے گھر آمد تفصیل کے مطا بق گز شتہ روز وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف ایک روزہ دورے پر فیصل آبادپہنچے اپنی آمد کے فوری بعد وہ سمندری کے رہا ئشی سی […]
-
شہباز شریف نے ڈیڑھ ارب لاگت سے تیار 50 بستروں کے نئے ایمرجنسی بلاک کا افتتاح کر دیا
فیصل آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے فیصل آباد میں چلڈرن ہسپتال کے 50 بستروں پر مشتمل نئے ایمرجنسی بلاک کا افتتاح کر دیا۔ ایمرجنسی بلاک کی تعمیر پر ڈیڑھ ارب روپے لاگت آئی ہے۔ ہفتہ کو وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے فیصل آباد کے […]
-
معاشی طور پر 2013 کے مقابلے میں 2017 کا پاکستان مستحکم ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ 2013 کے مقابلے میں 2017 کا پاکستان معاشی طور پر مستحکم ہے‘ پاکستان میں امن بحال ہورہا ہے‘ توانائی کے منصوبوں پر دن رات کام ہورہا ہے‘ دہشت گردی کے خلاف جنگ پاکستان ی بقاء کی جنگ ہے‘ سیاسی […]
-
کسی کوعوامی خدمت کے سفر میں رخنہ نہیں ڈالنے دیں گے، شہبازشریف
لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہاہے کہ پاکستان کے عوام صرف ترقی اور خوشحالی چاہتے ہیں اور ہم کسی کو عوامی خدمت کے سفر میں رخنہ نہیں ڈالنے دیں گے۔ لاہورمیں وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے وفاقی وزیرریلویزخواجہ سعد رفیق نے ملاقات کی جس میں ملک کی موجودہ صورت […]
-
کسانوں کی فلاح و بہبود ہماری ترجیحات میں شامل ہے ‘ وزیراعلی پنجاب
لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ کسانوں کی فلاح و بہبود ہماری ترجیحات میں شامل ہے ‘ چھوٹے کا شتکاروں کو 100 ارب روپے کے بلا سود قرضے فراہم کئے جا رہے ہیں ‘ اربوں روپے کے قرضوں سے 6 لاکھ سے زائد […]