پنجاب حکومت

وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اجلاس ،فروغ تعلیم کیلئے اقدامات اور جاری تعلیمی پروگراموں پر پیشرفت کا جائزہ

  • لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیرصدارت اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں فروغ تعلیم کے حوالے سے اٹھائے گئے اقدامات اور جاری تعلیمی پروگراموں پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔وزیر اعلی محمد شہباز شریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوان نسل […]