پنجاب حکومت

حکومت پنجاب تعلیم ،صحت ،پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے منصو بوں پر خصوصی توجہ دے رہی ہے

  • ملتان (ملت آن لائن + آئی این پی) گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت سکون قلب کا باعث ہے۔ ہمیں زیادہ سے زیادہ لوگوں کے کام آنا چاہیئے۔ بلدیاتی نظام کا مقصد بھی یہی ہے کہ عام آدمی کے مسائل جلد اور نچلی سطح پر حل ہوں۔ حکومت […]