پنجاب حکومت

سی پیک کیخلاف کوئی سازش کامیاب نہیں ہوگی

  • لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے اتوار کو چین کی معروف پیکنگ یونیورسٹی کے بین الاقوامی ماہر معاشیات اورعالمی بینک کے سابق سینئر نائب صدر پروفیسر جسٹن یی فولن نے ملاقات کی ، ملاقات میں پاک چین تعلقات ، پاکستان کی معیشت کو مضبوط بنانے، انڈسٹریل پارکس کے […]

  • پا کستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ کیلئے انڈوومنٹ فنڈکے قیام کا فیصلہ

    لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیر صدارت اتوارکو یہاں تعطیل کے باوجوداعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا ، 2گھنٹے سے زائد جاری رہنے والے اجلاس میں پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ کے منصوبے،ہیومن ریسورس کے اموراور ہیپاٹائٹس فلٹر کلینکس کے قیام پر پیش رفت کا […]

  • دہشت گردوں کا کوئی مذہب و قومیت نہیں

    لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اﷲ خاں نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب و قومیت نہیں اور نہ ہی کوئی پختون‘ پنجابی‘ سندھی اور بلوچی دہشت گرد ہو سکتا ہے لیکن یہ پاکستان کے دشمن ہیں جو ہمارا ہی روپ دھار کر ہماری صفوں […]

  • پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب مہم سے اپنی مثال آپ ہے

    لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی راجہ شوکت عزیز بھٹی نے کہا ہے کہ پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب مہم سے اپنی مثال آپ ہے۔ تعلیم کسی بھی ملک کی ترقی کا زینہ ہے۔ کوئی ملک اُس وقت تک ترقی نہیں کر سکتا جب تک کہ اس […]

  • سیکیورٹی خدشات ‘وزیراعلی پنجاب کا دورہ فیصل آباد تیسری مرتبہ منسوخ

    فیصل آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیراعلی پنجاب کا دورہ فیصل آباد تیسری مرتبہ سکورٹی خدشات کی وجہ سے پھر منسوخ میاں شہباز شریف نے آج فیصل آباد آناتھا تفصیل کے مطا بق وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے آج بروز اتوار ایک روزہ دورے پر فیصل آباد آنا تھا جو […]

  • ’’وزیراعلیٰ شہبازشریف کی قیادت میں پنجاب حکومت کی مثالی کارکردگی دیگر صوبوں کیلئے قابل تقلید ہے ‘‘

    لاہور (ملت آن لائن) سینٹ فنکشنل کمیٹی برائے ڈیولوشن (Devolution) کے وفدنے اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی اورتعلیم و صحت کے شعبوں میں انقلابی اقدامات پر وزیراعلیٰ شہبازشریف کی قیادت میں پنجاب حکومت کی کارکردگی کو سراہا ہے اوردیگر صوبوں کے لئے پنجاب حکومت کی کارکردگی کو قابل تقلید قرار دیا ہے ۔ سینٹ […]