لاہور (ملت آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے آج یہاں کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی نے ملاقات کی جس میں پیشہ ورانہ امور، سکیورٹی معاملات اور آپریشن ردالفساد پر ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب اور کور کمانڈر لاہور نے دہشت گردوں اور ان کے معاونت کاروں […]
پنجاب حکومت
وزیراعلیٰ پنجاب سے کور کمانڈر لاہور کی ملاقات
-
پرنس آف ویلز کے سینئر مشیرکی وزیراعلیٰ شہبازشریف کی غیر معمولی کارکردگی کی تعریف
لاہور(ملت آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے آج یہاں پرنس آف ویلز،برطانیہ کے سینئر مشیر محمد امرسی (Mohammad Amersi) نے ملاقات کی ۔پرنس آف ویلز کے سینئر مشیرنے تعلیم ،صحت اوردیگر سماجی شعبوں کی بہتری کیلئے جامع اصلاحات پروزیراعلیٰ شہبازشریف کی غیر معمولی کارکردگی کی تعریف کی۔ سینئر مشیر محمد امرسی نے وزیراعلیٰ […]
-
وزیراعلیٰ پنجاب سے میر کبیر احمد شاہی کی قیادت میں ملاقات
لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف سے یہاں سینٹ فنکشنل کمیٹی برائے ڈیوولوشن کے وفدنے چیئرمین سینیٹر میر کبیر احمد شاہی کی قیادت میں ملاقات کی اور سینیٹر کے وفد نے پنجاب میں ہونے والے شاندار ترقیاتی کام پر شہبازشریف کی تعریف کی اور ان کے اقدامات کوقابل تقلید […]
-
صوبے کے 20 ہزار سکولوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا بڑا پروگرام بنایا گیا ہے ،شہباز شریف
لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت بدھ کو یہاں اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں خادم پنجاب اجالا پروگرام کے تحت سکولوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کے حوالے سے مختلف امور پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔وزیر اعلی محمد شہباز […]
-
ایسی فکر،سوچ اور طرز عمل اپنانا چاہیے کہ جس سے ملک کو درپیش مسائل سے نہ صرف چھٹکارا حاصل ہو سکے
سرگودھا (ملت + آئی این پی) گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہپاکستان کی ترقی اور استحکام کے لئے نوجوان نسل بالخصوص طلبہ وطالبات کو ایسی فکر،سوچ اور طرز عمل اپنانا چاہیے کہ جس سے ملک کو درپیش مسائل سے نہ صرف چھٹکارا حاصل ہو سکے بلکہ عالمی سطح پر بھی ایسی […]
-
کاشتکاروں کے مفادات کا تحفظ کریں گے
لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ کاشتکاروں کے مفادات کا تحفظ کریں گے ‘ گندم کی فصل کا مقرر کردہ معاوضہ ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے گا ‘ رواں برس گندم کی بہترین فصل ہوئی ہے ‘ بادانہ کی تقسیم کا عمل […]