لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیر اعلی محمد شہباز شریف نے پنجاب حکومت اور رجب طیب اردوان ہسپتال ٹرسٹ کے مابین کڈنی ہسپتال ملتان کی مینجمنٹ کے حوالے سے معاہدے پر دستخط کی تقریب کے اختتام پر خود دعا کرائی اور دعا کراتے ہوئے کہا کہ ہم یہاں ایک نیک مقصد کیلئے […]
پنجاب حکومت
’’آئیے سب مل کر سیاست چھوڑ کر دکھی انسانیت کا ہاتھ تھام لیں‘‘
-
25ارب روپے کے ترقیاتی پیکیج اور20ائیر کنڈیشنڈ بسیں فراہم کرنے کا اعلان
لاہور (ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے جنوبی پنجاب کے ضلع لودھراں کیلئے 25ارب روپے کے خصوصی ترقیاتی پیکیج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب سے صدر،وزیراعظم اورگورنرآتے رہے ہیں،لیکن انہیں اس علاقے کی محرومیوں کو ختم کرنے کا کبھی خیال نہیںآیا۔کسی نے نہیں سوچا کہ اس علاقے […]
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی صوبے کے36اضلاع کیلئے انسی نریٹرز خرید نے کی منظوری
لاہور (ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیرصدارت منگل کو یہاں اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا،جس میں ہیلتھ کیئر سسٹم کی بہتری اور عوام کو معیاری طبی سہولتوں کی فراہمی کیلئے جاری پروگرام پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں وزیراعلیٰ نے 36 اضلاع کیلئے انسی نریٹرز خریدنے کی […]
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے ای روزگارٹریننگ پروگرام کا افتتاح کردیا
لاہور(آئی این پی ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے منگل کو ارفع کریم سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک میں ای روزگارٹریننگ پروگرام کا افتتاح کیا،جس کے تحت صوبے کے36اضلاع میں 40ای روزگار سینٹرز بنائے گئے ہیں جہاں پرنوجوانوں کو3ماہ تربیت فراہم کی جائے گی تاکہ وہ اپنا آن لائن جاب کے ذریعے باعزت کماسکیں۔وزیراعلیٰ نے ای […]
-
شہباز شریف کا دوران خطاب عوام سے اپنی والہانہ محبت کا کھل کر اظہار
لاہور (ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے منگل کو لودھراں میں ایک بہت بڑے جلسے سے خطاب کے دوران جنوبی پنجاب کے عوام کے ساتھ اپنی والہانہ محبت کا کھل کر اظہار کیا اور اپنی تقریر کے دوران سرائیکی زبان میں بھی گفتگو کی جسے جلسہ گاہ میں موجود ہزاروں افراد […]
-
پنجاب فوڈ اتھارٹی کا گٹکے کے خلاف کریک ڈاؤن
لاہور (ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پر عوام کو صحت مند اور میعاری خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے کلمہ چوک میں ڈائیوٹرمینل کینٹین کو ایکسپائرڈ ملتانی حلوہ،ملازمین کی ذاتی صفائی نہ ہونے، گندے ایگزاسٹ فین اور کھلے کوڑا دانوں کی […]