لاہور (ملت + آئی این پی) گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ ہماری نوجوان نسل بے پناہ صلاحیتوں سے بھرپور ہے ان کا عزم اور حوصلہ پاکستان کے شاندار مستقبل کی ضمانت ہے، اس وقت ملک کو سب سے زیادہ پڑھے لکھے ، محنتی،فرض شناس اور جذبہ حب الوطنی سے سرشار […]
پنجاب حکومت
ہماری نوجوان نسل بے پناہ صلاحیتوں سے بھرپور ہے‘ رجوانہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف کے دورہ لودھراں کی جھلکیاں
لاہور (ملت + آئی این پی) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے لودھراں میں بہت بڑے عوامی جلسے سے خطاب کے دوران اردو ، سرائیکی اور پنجابی زبان میں تقریر کی ۔*وزیراعلیٰ نے جلسہ گاہ میں لوگوں کو مخاطب ہو کر سرائیکی میں کہاکہ’’پہلے تساں میڈی گالھ سنڑو‘‘۔* وزیر اعلی نے جب لودھراں کیلئے […]
-
حکومت پنجاب نے 4ترقیاتی سکیموں کو مکمل کرنے کیلئے 7 ارب 39 کروڑ سے زا ئد کی منظوری دیدی
لاہور (ملت + آئی این پی) چیئرمین پی اینڈ ڈی محمد جہانزیب خان نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نے رواں مالی سال2016۔17 کے دوران صوبائی محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کی صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے 63 ویں اجلاس میں مختلف سیکٹرز کی کل 4 ترقیاتی سکیموں کو مکمل کرنے کے لیے مجموعی طور پر […]
-
بے بنیاد الزامات لگانے والوں کو عوام نے ہر موقع پر رد کیا ہے، شہباز شریف
لاہور (ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بے بنیاد الزامات لگانے والوں کو عوام نے ہر موقع پر رد کیا ہے‘ 2017 عوام سے کئے گئے وعدوں کی تکمیل کا سال ہے‘ ملک میں الزام تراشی کی نہیں صرف خدمت کی سیاست ہوگی‘ جینا مرنا عوام کے […]
-
منصوبوں میں کمیشن لینے کا بے بنیاد الزام لگانے والوں کو پہلے اپنے گریبان میں جھا نکنا چاہیے
لاہور (ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی نصرت اورعوام کی حمایت سے پاکستان مسلم لیگ(ن) کو بلدیاتی انتخابات میں شاندار کامیابی ملی ہے۔منتخب بلدیاتی نمائندوں کو عوام کی خدمت کا جو موقع اورقوت ملی ہے، اس سے فائدہ اٹھاتے ہوئے محنت،دیانت اورشب و روز کی […]
-
کرپشن کو معاشرے سے ختم کرنے کے لئے نہ صرف زیرو ٹالرنس کی ضرورت ہے
لاہور (ملت + آئی این پی) گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ کرپشن کو معاشرے سے ختم کرنے کے لئے نہ صرف زیرو ٹالرنس کی ضرورت ہے بلکہ ضرب عضب جیسا جذبہ درکار ہے، کرپشن جیسے ناسور کو ختم کرنے کے لئے ہم سب کو اپنا کردار قومی فریضے کے طور […]