پنجاب حکومت

وزیراعلیٰ سے جاپانی سرمایہ کاروں کی ملاقات، پنجاب میں سرمایہ کاری کرنے پر آمادگی

  • لاہور (ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے منگل کو یہاں جاپان کے سرمایہ کاروں کے وفدنے ملاقات کی جس کی قیادت موری ناگا ملک انڈسٹریز کے صدر میشو میہاراکر رہے تھے۔ جاپانی سرمایہ کاروں نے وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کی جانب سے صوبے میں شفافیت کی پالیسیوں ،شاندار انفراسٹرکچر اورسرمایہ کاری کیلئے […]

  • پنجاب حکومت کا ہیپاٹائٹس کی تشخیص کیلئے 9 ڈویژن میں جدید لیبز کے قیام کا فیصل

    لاہور (ملت + آئی این پی) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت منگل کو یہاں اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبے کے 36 اضلاع میں ہیپاٹائٹس فلٹر کلینکس کے قیام کے امور اوراس ضمن میں تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس کے دوران ہیپاٹائٹس کی تشخیص کیلئے 9 ڈویژن میں […]

  • حکومت پنجاب کی تعلیمی اصلاحات سے2018 ء تک سو فیصد انرولمنٹ کی راہ ہموار ہوئی

    لاہور (ملت + آئی این پی) صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہوداحمد خاں نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی تعلیمی اصلاحات سے2018ء تک سو فیصد انرولمنٹ کی راہ ہموار ہوئی ہے۔ ہماری تعلیمی اصلاحات پورے ایشیاء کے لئے قابل تقلید مثال ہیں۔ ہم نے بین الاقوامی شراکت کے ذریعے فروغ تعلیم میں شاندار کامیابیاں […]

  • دوسرے صوبوں کے طالبعلموں کو مفت تعلیم دے کر وفاق کی روح کو مستحکم کیا

    لاہور (ملت + آئی این پی) صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن سید رضا علی گیلانی نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نے دوسرے صوبوں کے طالبعلموں کو اپنے تعلیمی اداروں میں مفت تعلیم کی سہولیات مہیا کر کے وفاق کو مستحکم کیا ہے۔یہ بات خوش آئند ہے کہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا سمیت دیگر وفاقی اکائیوں […]

  • پنجاب یونیورسٹی ہنگامی آرائی میں اسلامی جمعیت کے لوگ ملوث ہیں ‘رانا ثناء اللہ

    لاہور (ملت + آئی این پی) صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ پنجاب یونیورسٹی ہنگامی آرائی میں اسلامی جمعیت کے لوگ ملوث ہیں ‘تحقیقات کے بعد جو بھی ذمہ دار ہوں انکے خلاف سخت ایکشن لیا جائیگا ‘جماعت اسلامی کی قیادت کو اس واقعے کا نوٹس لینا چاہیے ، ایک […]

  • حکومت تاجروں کے مسائل کوترجیح بنیادوں پر حل کررہی ہے

    لاہور (ملت + آئی این پی) گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ تاجر ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں حکومت ان کے مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کررہی ہے اور انہیں مکمل تحفظ فراہم کیا جائے گاانہیں اپنے کاروبار کو فروغ دینے کے مواقع فراہم کئے جائیں گے، ٹیکس […]