پنجاب حکومت

تہمینہ درانی نے میاں جاوید لطیف کو پارٹی سے نکالنے کا مطالبہ کردیا

  • لاہور (ملت + آئی این پی) سماجی کارکن و وزیر اعلیٰ پنجاب کی اہلیہ تہمینہ درانی نے (ن) لیگ کے رکن قومی اسمبلی میاں جاوید لطیف کو پارٹی سے نکالنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کا (ن) لیگ میں رہنا پارٹی کیلئے نقصان دہ ہے‘حکمران ہمارے ملازم ہیں ان سے ہم نے کام […]