پنجاب حکومت

شہبازشریف کا تقریب سے جذباتی خطاب، قوم کی بیٹیوں کی مشکلات کے ذکر پر آبدیدہ ہو گئے

  • لاہور (ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف ’’خادم پنجاب زیور تعلیم پروگرام‘‘ کے اجراء4 کے حوالے سے ایوان اقبال میں منعقدہ تقریب کے دوران انتہائی جذباتی دکھائی دیئے اور اپنی تقریر کے آغاز میں قوم کی عظیم بیٹیوں کے خاندانوں کی مشکلات کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے اور تقریر کے دوران […]