لاہور (ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان ہم سب کا سانجھا وطن ہے اور اس کی ترقی اور خوشحالی کیلئے سب کو مل کر کام کرنا ہے۔وطن عزیز میں بسنے والے عظیم پاکستانی ایک لڑی میں پروئے ہوئے ہیں۔ وہ جمعہ کو مسلم لیگ (ن) کے وفد […]
پنجاب حکومت
پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے سب کو مل کر کام کرنا ہے: شہبازشریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب سے الابراج گروپ کی ہیلتھ فنڈ امپیکٹ کمیٹی کے وفد کی ملاقات
لاہور (ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے جمعہ کو الابراج گروپ کی ہیلتھ فنڈ امپیکٹ کمیٹی کے چیئرمین سر ڈیوڈ نکلسن کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی جس میں ہیلتھ کیئر سسٹم کی بہتری ، ڈاکٹروں کی تربیت اورامراض کی تشخیص کے حوالے سے معاونت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ […]
-
وزیراعلیٰ کا کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ کے منصوبے کی سا ئٹ کا اچانک دورہ
لاہور (ملت + آئی این پی ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے جمعہ کوبارش کے دوران پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ کے منصوبے کی سائیٹ کا اچانک دورہ کیا اور منصوبے کے تعمیراتی کاموں کاجائزہ لیا ۔وزیراعلی 2گھنٹے تک منصوبے کی سائیٹ پر موجود رہے اورصحت عامہ کے اس اہم منصوبے پر ہونے […]
-
وزیراعلیٰ سے آسٹریا میں اولمپکس جانے والے سپیشل اتھلیٹس عبداللہ طاہر ، فرح احسان اور مہوش طفیل کی ملاقات
لاہور (ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے آسٹریا میں ورلڈاولمپکس ونٹر گیمز 2017 ء4 میں شرکت کے لئے جانے والے سپیشل اتھلیٹس عبداللہ طاہر ، فرح احسان اور مہوش طفیل نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعلی نے سپیشل اتھیلٹس کو 3 ، 3لاکھ روپے کے چیک دئیے اور ان کے […]
-
مہمند ایجنسی: کل 69 ہزار طلبا ء میں سے 29 ہزار طلباء کے پاس ایک بھی کتاب موجود نہیں
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ریاستوں و سرحدی امور میں انکشاف ہوا ہے کہ باجوڑ ایجنسی میں2 ڈگری کالجز کیلئے علاقہ معززین کی طرف سے زمین عطیہ کرنے کی پیشکش کی گئی مگر اس کے باوجود کالجز کیلئے مہنگے داموں زمین خریدی جا رہی ہے،مہمند ایجنسی کے تعلیمی […]
-
وزیراعظم کی سربراہی میں پاکستان بہت جلد ایشین ٹائیگر بن جائیگا: رانا ارشد
لاہور (ملت + آئی این پی) معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب رانا محمد ارشد نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف کی سربراہی میں پاکستان بہت جلد ایشین ٹائیگر بن جائے گا، ملک میں جاری ترقیاتی منصوبے سی پیک کی اہمیت ایٹمی پروگرام سے کسی صورت کم نہیں لیکن بعض انتشار پسند عناصر اسے بھی کالا […]