پنجاب حکومت

ہم اصولوں کی جنگ لڑ رہے ہیں کوئی طاقت ہمیں خوفزدہ نہیں کر سکتی: گورنر

  • لاہور (ملت + آئی این پی) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ ہم اصولوں کی جنگ لڑ رہے ہیں کوئی طاقت ہمیں خوفزدہ نہیں کر سکتی‘تحر یک انصاف اقتدار کی نہیں اصولوں کی جنگ لڑ رہی ہے جسکے لیے سب کچھ قر بان کر نے کو تیار ہیں ‘اصولوں کی جنگ […]

  • پنجاب حکومت کا میرٹ پر پرائیویٹ یونیورسٹیز کے طلبا کو لیپ ٹاپ دینے کا اعلان

    لاہور (ملت + آئی این پی) پنجاب حکومت کا میرٹ پر پرائیویٹ یونیورسٹیز کے طلبا کو لیپ ٹاپ دینے کا اعلان‘ پنجاب حکومت 3 سال بعد 13 مارچ سے 1 لاکھ 16 ہزار طلبا میں لیپ ٹاپ تقسیم کرے گی۔صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن سید رضا علی گیلانی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت […]

  • وزیراعلیٰ پنجاب نے بلدیاتی نمائندوں کیلئے اعزازیہ کی منظوری دیدی

    لاہور (ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے بلدیاتی نمائندوں کے لئے اعزازیہ کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ شہباز شریف نے بلدیاتی نمائندوں کے لئے اعزازیہ کی منظوری دیدی ہے ۔لارڈ میئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید کو 50ہزار روپے، میئر، چیئرمین ضلع کونسل کو 40،40ہزار روپے اور […]

  • حکومت پنجاب کی جانب سے ضلعی سطح پر فائر کمیٹیوں کا قیام ایک قابل تحسین اقدام ہے

    لاہور (ملت + آئی این پی) صوبائی وزیر آبپاشی و چیئرمین پیڈا امانت اللہ شادی خیل نے پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی حکومت پنجاب کی زیر نگرانی فائر سیفٹی کمیٹیوں کے قیام کے اقدام کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ اور آگ سے ہونیوالے حادثات کے نقصانات سے بچنے […]

  • شہبازشریف کا پرجوش خطاب، جنگلہ بس کہنے والوں پر تنقید

    لاہور (ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے ایوان اقبال میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب کے دوران پرجوش انداز سے خطاب کیا۔ وزیراعلیٰ نے انتہائی فکرانگیز انداز میں خواتین کے حقوق کی اہمیت، ان کی عظمت اور انہیں بااختیار بنانے کیلئے حکومتی اقدامات کا ذکر کیا۔ وزیراعلیٰ […]

  • اہم شخصیات سمیت سب کو احتساب کے شفاف نظام کو خودپر لاگوکرنا ہوگا: شہباز شریف

    لاہور(آئی این پی ) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم،وزرائے اعلیٰ، وزراء، ججز، جنرلز، تاجروں، سیاستدانوں اورسب کو احتساب کے شفاف نظام کو خودپر لاگوکرنا ہوگا، 70 برس میں ملک کے وسائل کو بے دردی سے لوٹا گیا،شفاف احتساب کے بغیر کوئی قوم آگے نہیں بڑھ سکتی ،اربوں کھربوں روپے […]