پنجاب حکومت

پی ایس ایل فائنل کیلئے قذافی اسٹیڈیم عوام کا منتظر ہے: وزیراعلیٰ پنجاب

  • لاہور (ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پی ایس فائنل کی میزبانی کرنے والے میدان قذافی اسٹیڈیم کی تصویریں شائع کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہترین انتظامات عوام کی آمد کے منتظر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پاکستان سپر لیگ کی میزبانی کا اعزاز حاصل کرنے والے […]

  • حکومت نے پی ایس ایل کا میچ لاہور میں کرانے کا دلیرانہ فیصلہ کیا ، رفیق رجوانہ

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ حکومت نے پی ایس ایل کا میچ لاہور میں کرانے کا دلیرانہ فیصلہ کیا ہے،عمران خان کرکٹ کے بادشاہ ہیں ان کو فائنل میچ ضرور دیکھنے آنا چاہیے،فاٹا کو قومی دھارے میں شامل کرنے کے فیصلے سے وہاں کی عوام […]

  • گورنر پنجاب سے غلام قادر کی ملاقات

    لاہور (ملت + آئی این پی)گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے گورنر ہا?س لاہور میں سپیکرآزاد کشمیر قانون سازاسمبلی شاہ غلام قادر نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک کی سیاسی اور بالخصوص کشمیر کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ پاکستانیوں کے دل کشمیری عوام کے ساتھ دھڑکتے […]

  • جنوبی پنجاب کے 16اضلاع میں خدمت کارڈز جاری کئے جائیں گے: رانا مشہود

    لاہور (ملت + آئی این پی) صوبائی محکمہ سکولز ایجوکیشن7مارچ سے جنوبی پنجاب کے 16منتخب اضلاع میں خدمت کارڈز سکیم لانچ کرئے گا،اس پروگرام کا مقصد دوردراز علاقوں کے بے وسیلہ گھرانوں کی بچیوں کی تعلیم تک رسائی آسان بنا کر ان کا مستقبل محفوظ بنانا ہے،اس حوالے سے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے […]

  • پنجاب فوڈ اتھارٹی نے فوڈ لائسنس حاصل کرنے کا طریقہ آسان بنا دیا

    لاہور (ملت + آئی این پی) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے فوڈ لائسنس حاصل کرنے کا طریقہ آسان بنا دیا‘ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ای لائسنسنگ موبائل اپلیکیشن اور سمارٹ کارڈ سہولت کا اجرا کر دیا ‘الائیڈ بینک اور پنجاب فوڈ اتھارٹی میں معاملات طے پاگئے۔تفصیلات کے مطابق پرل کانٹینٹل ہوٹل شالیمار ہال میں ہونے والی […]

  • یقین دلاتا ہوں کہ جو آپریشنز ہو رہے ہیں وہ کسی قوم کے خلاف نہیں: وزیر اعلیٰ

    لاہور (ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ہم سب کا ہے اور خیبرپختونخوا، بلوچستان، سندھ، اور پنجاب ایک لڑی میں پروئی ہوئی چار اکائیاں ہیں۔ چاروں صوبوں اور آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے بغیر پاکستان کا تصور ناممکن ہے۔ صوبہ پنجاب میں بسنے والے خیبرپختونخوا […]