اسلام آباد(ملت آن لائن)سپریم کورٹ نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 4 میں ضمنی انتخابات روکتے ہوئے قرار دیا ہے کہ جب تک منتخب نمائندوں کو نااہل کرنے کے بارے میں الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار کا تعین نہیں کیا جاتا، عام انتخابات میں مذکورہ حلقے سے منتخب شوکت عزیز بھٹی کی نااہلیت برقرار […]
پانامہ لیکس
جعلساز عوام کی نمائندگی کا حق نہیں رکھتا، چیف جسٹس
-
نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
لاہور(ملت آن لائن)لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے عدلیہ مخالف تقاریر پر توہین عدالت کی درخواست قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مامون رشیدشیخ نے مقامی وکیل رانا شاہد کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ سابق وزیراعظم […]
-
حسن اور حسین نواز کو نیب میں طلبی کا نوٹس نہیں ملا، ذرائع
اسلام آباد(ملت آن لائن)شریف خاندان کے ذرائع نے بتایا ہے کہ حسین اور حسن نواز کو نیب کی جانب سے پیشی کا کوئی نوٹس موصول نہیں ہوا۔ نیب نے پاناما کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں شریف خاندان کے خلاف ریفرنسز قائم کرنے کے لیے 2 ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔ جب […]
-
شریف خاندان کے اثاثوں کی تفصیلات کیلئے نیب کا سعودی حکومت کو خط
اسلام آباد(ملت آن لائن)قومی احتساب بیورو نے شریف خاندان کے اثاثوں کی تفصیلات کے لیے سعودی حکومت کو خط لکھ دیا۔نواز شریف اور ان کے صاحبزادوں سمیت دیگر کے اثاثوں کی تفصیلات مانگ لیں۔ ذرائع کے مطابق نیب نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز سمیت دیگر کے اثاثوں […]
-
لندن: پاکستانی نے حسن نواز کو منہ پر چور کہہ دیا، ویڈیو ملت ڈاٹ کام کو موصول
لندن: پاکستانی نے حسن نواز کو منہ پر چور کہہ دیا، ویڈیو ملت ڈاٹ کام کو موصول ملت ڈاٹ کام … ویڈیو میںدیکھا جا سکتا ہے کہ حسن نواز اپنی فیملی کے ہمراہ لندن کے کسی بڑے شاپنگ سٹور میں داخل ہو رہے ہیں. اس دوران ان کے ساتھ ہی ایک پاکستانی شہری بھی کیمرہ […]
-
نواز شریف کے قافلے میں 650 سرکاری گاڑیاں شامل
نواز شریف کے قافلے میں 650 سرکاری گاڑیاں شامل ملت آن لائن…نواز شریف کے قافلے میں 650 سے زائد سرکاری گاڑیاں شامل ہیں. ان میںواپڈا کی 76، ریلوے کی 58، گاڑیاں شامل تھیں. جبکہ ایکسائز، محکمہ ہیلتھ اور دیگر محکموںکی درجنوںگاڑیاں زبردستی لائی گئیں. پولیس کے اہلکار سادہ لباس میںشریک اور نعرے لگا رہے ہیں. […]





