پانامہ لیکس

وزیراعظم کے بچوں نے عمران خان کے پیش کردہ شواہد کو چیلنج کردیا

  • اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیراعظم کے بچوں نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ عمران خان نے اپنے الزامات کو ثابت کرنے کیلئے ٹھوس شواہد فراہم نہیں کئے۔ انہوں نےعمومی الزامات لگائے جنہیں وہ تینوں پہلے ہی مسترد کر چکے ہیں۔ عمران خان متعلقہ دستاویز کی نشاندہی کریں تو جواب اور اعتراض دائر کریں گے۔ […]

  • حکمرانوں نے اپنے بچاؤکیلئے قطرکوبھی گھسیٹ لیا: سید شان عباس

    لندن (ملت + آئی این پی) آل پاکستان مسلم لیگ برطانیہ کے سیکرٹری اطلاعات سیّدشان عباس عابدی ،شعبہ خواتین کی مرکزی صدرنجمہ شاہین،ممتازفاطمی اورارشدعلی نے کہا ہے کہ میاں نوازشریف نے اپنے منصب کیلئے خطرہ محسوس کیاتوقطر سے مددمانگ لی۔میاں نوازشریف اوران کے بچوں کے بیانات میں بڑے پیمانے پرتضادات ان پرفردجرم لگانے کیلئے کافی […]

  • پانامہ پر خط پیش کر کے وزیر اعظم نے خو د کو مزید پھنسا لیا: حنا ربانی

    لاہور (ملت + آئی این پی) سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پانامہ لیک کیس میں نوازشر یف اور انکے خاندان کو کلین چٹ ملے گی یا نہیں مگر وزیر اعظم نے قطر کے شہزادے کا خط عدالت میں پیش کر کے خود کو مزید پھنسا لیا ہے ‘ ‘پاکستانی ملٹری […]

  • پانامالیکس پر بہت تاخیر ہوچکی،اب معاملے کومنطقی انجام تک پہنچایاجائے: مقصود احمد

    لاہور (ملت + آئی این پی) امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے کہاہے کہ پانامالیکس کا معاملہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے۔حکومت اور اپوزیشن دونوں کو ذمہ دارانہ طرزعمل کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔انشاء اللہ عدالت عظمیٰ کے فیصلے سے پاکستان میں جاری سیاسی بحران کا خاتمہ ہوگا اور کرپشن ومہنگائی کو بھی روکنے […]

  • قطر کے شہزادے نے شکوک و شبہات بڑھا دیئے

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں قطر کے شہزادے کی دستاویزات جمع کرا کے ن لیگ نے شکوک و شبہات مزید بڑھا دیئے ہیں ۔ پانامہ لیکس کا معاملہ پارلیمنٹ میں ہوتا تو دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جاتا ۔ […]

  • آف شور کمپنیوں سے متعلق عمران خان نے غلط بیانی کی: دانیال

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی ) مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی دانیال عزیز نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف نہیں بلکہ عمران خان قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں،مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری نے کہاکہ عمران خان ن لیگ کی دشمنی میں پاکستان سے دشمنی کیوں کررہے […]