اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کی جانب سے دائر درخواست پر جہانگیر ترین نے جواب جمع کرا دیا ، سپریم کورٹ نے عمران خان کے وکیل کو جواب دینے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت دے دی ۔ سپریم کورٹ میں عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف مسلم […]
پانامہ لیکس
جہانگیر ترین کی آف شور کمپنی میں نام نیں آیا، وکیل کا جواب
-
عدالت عظمیٰ میں پانامہ دستاویزات کیس کی سماعت 17 نومبر تک ملتوی
اسلام آباد (ملت + اے پی پی) سپریم کورٹ نے پانامہ دستاویزات کیس کی سماعت 17 نومبر بروز جمعرات تک ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے منگل کو کیس کی سماعت کی۔ عدالت عظمیٰ نے حشمت حبیب ایڈووکیٹ اور بیرسٹر ظفر اﷲ خان کی طرف […]
-
وزیر اعظم کے بچوں نے اپنا جواب جمع کرا دیا
اسلام آباد(ملت+آئی این پی) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے بچوں کی جانب سے پانامہ لیکس کیس میں اپنا جواب جمع کرا دیا ہے جبکہ فریق مقدمہ بننے کی مختلف درخواستیں مسترد کرتے ہوئے مزید سماعت (کل)جمعرات 17 نومبر تک ملتوی کردی‘فاضل بنچ نے ریمارکس دئیے ہیں کہ پاناما لیکس پر اتنی درخواستیں آرہی […]
-
تحریک انصاف کے سب دعوے کھوکھلے نکل
اسلام آباد:(ملت+آئی این پی )وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے کئے گئے سب دعوے کھوکھلے نکلے ،کیس کی سماعت پر تبصرہ کرنا مناسب نہیں ،وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ راولپنڈی کے ایک صاحب کی تو عقل ماری گئی ہے،اب وہ سیاست سے بالکل فارغ […]
-
ثبوتوں پر کیس کی سماعت کے بعد بات کروں گا،عمران خان
تحریک انصاف:(ملت+اے پی پی) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سپریم کورٹ میں پیش کئے گئے ثبوتوں پر بات کیس کی سماعت کے بعد کروں گا ۔ سپریم کورٹ پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ آج پارٹی اجلاس میں مشترکہ اجلاس میں جانے نہ جانے کا فیصلہ کیا جائے گا […]
-
سرحدوں پر حملے پاناما کیس کی وجہ سے ہورہے ہیں، شیخ رشید
اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ یہ جو سرحدوں پر حملے ہورہے ہیں اور درگاہوں میں بم پھٹ رہے ہیں یہ سب منصوبہ بندی ہے جو پانامہ کیس کی وجہ سے ہورہی ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے […]





