اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پاناما لیکس کے معاملے پر تحریک انصاف کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کروائے گئے ثبوتوں پر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا اس قدر شور شرابے کے بعد تحریک انصاف کتاب لے آئی جس کو عدالتیں پہلے ہی […]
پانامہ لیکس
شریف خاندان کو بدنام کرنیکی کوشش کی جا رہی ہے
-
پاناما لیکس، وزیراعظم اور ان کے بچوں نے سپریم کورٹ میں دستاویزات جمع کرا دیں
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پاناما لیکس پر سپریم کورٹ کا لارجر بینچ آج پھر سماعت کرے گا ۔ وزیر اعظم اور انکے بچوں نے دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرا دیں۔ تفصیلات میں وزیراعظم کے ٹیکس ادائیگی ،زمین اور فیکٹریوں سے متعلق تفصیلات شامل ہیں ۔ دستاویزات 397 صفحات سے زائد پر مشتمل ہے۔ […]
-
پانامالیکس؛ وزیراعظم کے بچوں کی سپریم کورٹ سے درخواست
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیر اعظم نواز شریف کے بچوں نے سپریم کورٹ میں پاناما لیکس سے متعلق معاملے میں اپنا وکیل تبدیل کرنے کے لیے باقاعدہ درخواست دے دی ہے۔ پاناما لیکس کے معاملے پر وزیراعظم نواز شریف اور ان کے تینوں بچوں حسین نواز، حسن نواز اور مریم نواز کی جانب سے […]
-
پاناما لیکس؛ عمران خان نے دستاویزات اورشواہد جمع کرادیے
اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے پاناما لیکس سے متعلق دستاویزات اور شواہد سپریم کورٹ میں جمع کرادیے ہیں۔ عمران خان کے وکیل نعیم بخاری نے پاناما لیکس میں وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے گھر والوں کے اثاثوں سے متعلق دستاویزات اور شواہد سپریم کورٹ رجسٹرار آفس […]
-
نئے شواہد عدالت کے سامنے رکھنے کا فیصلہ: پی ٹی آئی اجلاس
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں نعیم الحق، جہانگیر ترین، اسد عمر، عمران اسماعیل، شریں مزاری، عارف علوی، فیصل جاوید، افتخار درانی اور دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔ اجلاس میں پاناما لیکس کے مقدمے کی سپریم کورٹ میں سماعت کے حوالے سے بات کی گئی۔ اجلاس میں منگل […]
-
پانامہ نیوز لیکس سے حکمرانوں کی جان چھوٹنے والی نہیں
فیصل آباد: (ملت+آئی این پی)ڈپٹی سیکرٹری جنرل تحریک انصاف ویسٹ پنجاب چوہدری محبوب عالم سندھو نے کہا ہے کہ نیوز لیکس کے مسئلہ پر پرویز رشید کو ہٹانا اعتراف جرم کے مترادف ہے مریم کو بچانے کیلئے وزیر اطلاعات کو ہٹانا گیا ہے پانامہ نیوز لیکس سے حکمرانوں کی جان چھوٹنے والی نہیں‘ حکومت جان […]





