اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات نعیم الحق نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) عوام کو دکھانے کیلئے عدالت تو جاتی ہے مگر پھر تاریخوں اور منتوں کے ذریعے سماعت سے بچنے کی کوشش کرتی ہے،الیکشن کمیشن کی جانب سے چیئرمین تحریک انصاف کیخلاف دائر درخواست […]
پانامہ لیکس
مسلم لیگ (ن) عوام کو دکھانے کیلئے عدالت جاتی ہے: نعیم الحق
-
عمران خان سے زیادہ نوازشریف کا کوئی مددگار نہیں: خورشید شاہ
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہاہے کہ عمران خان سے زیادہ نوازشریف کا کوئی مددگار نہیں ہے، پی ٹی آئی نے اپنے ہر اقدام سے حکومت کے ہاتھ اور مضبوط کیے،پانامہ لیکس پر پارلیمنٹ میں احتجاج کریں گے،حکومت نے اپنے وزیرکوفارغ کرکے […]
-
پانامہ کیس میں وزیر اعظم کی عدالت میں نمائندگی اور پیروی کیلئے ان کے وکیل موجود ہیں
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) اٹارنی جنرل آف پاکستان اشتراوصاف نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پانامہ کیس میں وزیر اعظم کی عدالت میں نمائندگی اور پیروی کیلئے ان کے وکیل موجود ہیں ، مجھے وزیر اعظم کی پیروی کرنے کی ضرورت نہیں، آئین […]
-
پاناما لیکس کیس کی تحقیقات فکسڈ میچ ہے، طاہرالقادری کا تحریک انصاف پر الزام
لندن(ملت + آئی این پی) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ پاناماکیس کی تحقیقات فکسڈ میچ ہے ،اس سے وزیراعظم نواز شریف کو ڈرائی کلین کرکے نکالا جائے گا۔ لندن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے طاہر القادری کا کہنا تھا کہ پاناما کیس کی تحقیقات فکسڈ میچ ہے […]
-
حکمرانوں کے رنگ زرد پڑ گئے ہیں اور الفاظ بھی انکا ساتھ نہیں دے رہے
لاہور(ملت + آئی این پی) امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے رنگ زرد پڑ گئے ہیں اور الفاظ بھی انکا ساتھ نہیں دے رہے،حکومت نے سپریم کورٹ میں حسب معمول مکمل دستاویزات پیش نہ کر کے مقدمہ کو طول دیا،حکومت کو عدالتی احکامات کے مطابق تمام دستاویزات عدالت میں […]
-
وزیر اعظم نے عدالت عظمٰی کے سامنے خود اور اپنے بچوں کو احتساب کے لئے پیش کر دیا ہے
اسلام آباد ۔ 07 نومبر (ملت + اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ہمیں سپریم کورٹ کا ہر فیصلہ قبول ہو گا۔ سماء نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پاناما لیکس کے حوالے سے عمران خان کے پاس کوئی ٹھوس ثبوت نہیں ہیں،ان […]





