اسلام آباد (ملت + آئی این پی) چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے پاناما لیکس کیس پر سپریم کورٹ کی آج ہونے والی سماعت کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے اگلی سماعت پر تفصیلی جواب اور دستاویزات مانگ لیے ہیں ،سپریم کورٹ پاناما لیکس کے کیس کو جلد […]
پانامہ لیکس
سپریم کورٹ نے اگلی سماعت پر تفصیلی جواب اور دستاویزات مانگ لیے ہیں
-
پانامہ لیکس: تحقیقات پر سپر یم کورٹ سے انصاف کاسو فیصد یقین ہے ‘چوہدری سرور
لاہور(ملت+ آئی این پی) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کی تحقیقات پر سپر یم کورٹ سے انصاف کاسو فیصد یقین ہے ‘پوری قوم کی نظر یں سپر یم کورٹ پر لگی ہے آئین وقانون اور انصاف کی ہی جیت ہوگی‘پانامہ لیک کی شفاف تحقیقات کر پشن کے خاتمے […]
-
سپر یم کورٹ پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے کوئی کمیشن نہ بنائے‘ اعتزاز احسن
لاہور(ملت + آئی این پی) پیپلزپارٹی کے سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ سپر یم کورٹ پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے کوئی کمیشن نہ بنائے ‘اپوزیشن کے بل کے مطابق پانامہ لیکس کی تحقیقات کا فیصلہ کیا جائے ۔ پیر کو میڈ یا سے گفتگو میں سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا کہ پیپلزپارٹی […]
-
الزامات کا دورانیہ ختم ،ثبوت دینے کا وقت شروع ہوگیا ،مریم اورنگزیب
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اب الزامات کادورانیہ ختم اور ثبوت دینے کا وقت شروع ہوگیا ہے۔ جبکہ طلال چودھری کا کہنا ہے کہ مائنس میاں نوازشریف مخالفین کی پرانی خواہش ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا […]
-
عمران خان پاناما کیس کے حوالے سے عوام اور میڈیا میں بھی عدالت لگائے ہوئے ہیں،طارق فضل
اسلام آباد ۔ 07 نومبر (ملت + اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ حسن نواز شریف،حسین نواز شریف اور مریم نواز شریف کی جانب سے عدالت عظمی میں جوابات جمع کرا دئے گئے ہیں۔ پیر کو اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو […]
-
نواز شریف سے عوامی عدالت سے ہارنے والے اب عدالت عظمٰی میں آگئے ہیں: طلال
اسلام آباد ۔07 نومبر (ملت + اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی طلال چودھری نے کہا ہے کہ نواز شریف سے عوامی عدالت سے ہارنے والے اب عدالت عظمٰی میں آگئے ہیں،یہ جنگ پاکستان کی ترقی استحکام جنگ ہے ہم شواہد اور سچائی کی بنیاد پر جیتیں گے۔ سپریم […]





