پانامہ لیکس

پاناما لیکس کے ثبوت اور تابوت سپریم کورٹ سے ہی نکلیں گے، شیخ رشید

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاناما لیکس کے معاملے پر پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ پر لگی ہیں اور بہت پر امید ہوں کہ پاناما لیکس کے ثبوت اور تابوت عدالت عظمیٰ میں ہی نکلیں گے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے […]