پانامہ لیکس

قومی دولت بیرون ملک منتقل کرنے والے کٹہرے میں آئیں گے: شیخ رشید

  • اسلام آباد(ملت + آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ قومی دولت بیرون ملک منتقل کرنے والے کٹہرے میں آئیں گے،پوری قوم سپریم کورٹ کی جانب دیکھ رہی ہے۔جمعرات کو عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

  • عوام کے بجائے دوسری طرف دیکھنے والے مر کیوں نہیں جاتے: خورشید شاہ

    سکھر(ملت + آئی این پی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ طاقت کا سرچشمہ اللہ کے بعد عوام ہیں لیکن عوام کے بجائے دوسری طرف دیکھنے والے مر کیوں نہیں جاتے۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ نوازشریف کی غلط پالیسیوں کی […]

  • عمران نے جلسہ ناکام اور پارٹی لیڈروں اور ورکروں کو کنگال کیا: اختر علی

    ڈیر ہ اسماعیل خان (ملت + آئی این پی)مسلم لیگ (ن )کے صوبائی نائب صدر راجہ اختر علی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے ناجائز جلسہ جلوس اور دھرنے دے کر اپنی پارٹی کے لیڈروں اور کارکنوں کو کنگال کردیا ہے اور یہ کہ پی ٹی آئی کے تمام […]

  • پیپلز پارٹی نے پانامہ لیکس کی تحقیقات کو تسلیم کرنے کیلئے شرط عائد کر دی

    لاہور(ملت + آئی این پی) پیپلز پارٹی نے پانامہ لیکس کی تحقیقات کو تسلیم کرنے کیلئے شرط عائد کر دی اورپیپلزپارٹی کے سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے ٹی او آرز کے تحت تحقیقات ہوئیں تو مانیں گے۔بدھ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹ میں قائد حزب اختلاف پیپلز پارٹی […]

  • عمران خان کے اقدام سے نواز شریف اور مضبوط ہو گیا،خورشیدشاہ

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے اقدام سے نواز شریف اور مضبوط ہو گیا، اپوزیشن نے جوٹی اوآرزبنائے ہیں وہ سپریم کورٹ میں جمع نہیں ہونگے۔ عمران نے فیس سیونگ کیلئے سپریم کورٹ کا سہارا لیا، عمران خان نے خود […]

  • تحریک انصاف کے کارکنوں کا چندے کی واپسی کے لئے چیئرمین تحریک انصاف کو خط

    اسلام آباد/بھکر (ملت + آئی این پی) تحریک انصاف کے کارکنوں نے چندے کی واپسی کے لئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو خط لکھ دیا‘ خان صاحب آپ نے نہ ملاقات کی نہ وقت دیا نہ بنی گالہ سے نیچے عوام میں آئے براہ مہربانی ہمارے 100,100 روپے واپس کردیں۔ بدھ کو تحریک انصاف […]