پانامہ لیکس

کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے، شاہ محمود صحافیوں کے ہجوم کوچھوڑ کرچلے گئے

  • اسلام آباد(ملت + آئی این پی) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی طرف سے ہمارے کارکنوں پر آنسو گیس اور شیلنگ کی گئی جس کی وجہ سے ہمارے متعدد کارکن شدید زخمی ہوئے تھے،ہم نے ہسپتالوں میں جاکر ان […]

  • وزیراعظم نااہلی ریفرنسز، سپریم کورٹ کے فیصلے تک کارروائی روک دی گئی

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی ) الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی سے متعلق ریفرنسز کی سماعت سپریم کورٹ کے فیصلے تک روک دی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن میں وزیر اعظم نواز شریف، ان کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر، عمران خان، جہانگیر ترین اور لیاقت تراکئی کی نااہلی سے […]

  • نوازشریف بتائیں پیسہ باہر کیسے منتقل کیا: کھوسہ

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی) پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ نوازشریف بتائیں پیسہ باہر کیسے منتقل کیا،آف شور کمپنیوں کیلئے اربوں روپے باہر کیسے بھیجے ہیں،نوازشریف نے وفاق کو بہت نقصان پہنچایا ہے،میاں صاحب نے صوبائی منافرت پھیلارکھی ہے اور خود کو شاہی خاندان قانون سے مبراسمجھتا ہے۔بدھ کو […]

  • اگر سپریم کورٹ روزانہ کی بنیاد پر سماعت کرے تو ایک ہفتے میں کیس ختم ہوسکتا ہے،شیخ رشید

    اسلام آباد(ًٌٹ + آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگر سپریم کورٹ روزانہ کی بنیاد پر سماعت کرے تو ایک ہفتے میں کیس ختم ہوسکتا ہے،کمیشن کے حق میں رائے لی گئی تو اپنے ٹی اوآرز دونگا،کس نے فلیٹ خریدے،کس نے پانامہ لیکس میں مال بنایا،ہم […]

  • عمران نے جھوٹ کی انتہا کردی،کہتے تھے ہمارے پاس ثبوت پیں: انوشہ رحمان

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی)وزیرمملکت انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان نے کہا کہ عمران خان نے جھوٹ کی انتہا کردی ہے،کہتے تھے ہمارے پاس ثبوت پیں لیکن کوئی ثبوت پیش نہیں کرسکے،خان صاحب ڈھٹائی کے ساتھ عوام کے ساتھ جھوٹ بول رہے ہیں ۔بدھ کو مسلم لیگ (ن)کے رہنما الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے […]

  • یوم شرمندگی کو یوم تشکر کیوں کہا؟ طلال چودھری کا عمران خان سے سوال

    اسلام آباد: ملت نیوز..مسلم لیگ ن کے رہنماء طلال چودھری نے عمران خان سے چند اہم سوالات پوچھ لئے۔ طلال چودھری کی جانب سے عمران خان سے پوچھا گیا پہلا سوال یہ ہے کہ پانچ ہزار کرسیوں پر 10 لاکھ افراد کیسے بیٹھیں گے؟ طلال چودھری نے کپتان سے دوسرا سوال یہ کیا ہے کہ […]