اسلام آباد .. پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے دھرنے کا اعلان واپس لیتے ہوئے آج یوم تشکر منانے کا اعلان کردیا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ انقلاب کی شروعات ہو گئی ، چند دنوں میں پتہ چلے گا کتنی بڑی جیت ہوئی ۔ پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ میں […]
پانامہ لیکس
تحریک انصاف کے پریڈ گرائونڈ میں جلسے کی تیاریاں عروج پر
-
گالم گلوچ کی سیاست نے خان صاحب کو تنہائی کا شکار کردیا ، زعیم قادری
لاہور (آئی این پی )ترجمان پنجاب حکومت زعیم قادری نے کہا ہے کہ نوازشریف جھوٹے اور بے بنیاد الزامات سے انشاء اللہ سرخرو ہوکر نکلیں گے،ناعاقبت سیاسی رہنما ملک میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتے تھے، رو زاول سے مسلم لیگ (ن) کا جو موقف تھا آج اس کا اعادہ ہوا ہے،گالم گلوچ کی سیاست […]
-
پریڈ ایونیو میں تحریک انصاف کا جلسہ پہلی سیاسی سرگرمی ہو گی
اسلام آباد(آئی این پی)اسلا م آباد میں 23 مار چ یوم پاکستان کی قومی پریڈ کیلئے بنائے گئے پریڈ ایونیو میں (آج) تحریک انصاف کا جلسہ یہاں پہلی سیاسی سرگرمی ہو گی۔ جنرل راحیل شریف کے آرمی چیف بننے کے بعد یہاں 3 دفعہ 23 مارچ کی مسلح افواج کی پریڈ منعقد ہو چکی ہے۔ […]
-
تحریک انصاف کو ذلیل و خوار ہونے کے بعد ہی سمجھ آتی ہے۔مشاہد اللہ خان
لاہور (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری اطلاعات سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو ذلیل و خوار ہونے کے بعد ہی سمجھ آتی ہے‘ عمران خان کی پارٹی کی پرفارمنس صفر ہے اور وہ کارکنوں کو اکٹھا کرنے میں ناکام رہے ہیں ۔منگل کومیڈیا سے گفتگو میں عمران […]
-
عمران خان کا فیصلہ مکمل طور پر یوٹرن ہے ۔۔سید خورشید شاہ
کراچی(آئی این پی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے فیصلے کو میں مکمل طور پر یوٹرن سمجھتا ہوں،اگر خان صاحب ایسا کرنا تھا تو پہلے کردیتے۔منگل کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کو یہ کرنا تھا تو پہلے […]
-
تحریک انصاف کے کارکنوں کی گرفتاریوں کے بعد شہر کی جیلوں میں جگہ کم پڑ گئی‘ سینکڑوں کارکنان ساہیوال جیل منتقل
لاہور(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی گرفتاریوں کے بعد شہر کی جیلوں میں جگہ کم پڑ گئی‘ جیل انتظامیہ نے نظر بند ہونے والے سینکڑوں کارکنوں کو ساہیوال جیل منتقل کردیا۔ذرائع کے مطابق پولیس تحریک انصاف کے گرفتار کارکنوں کو ڈی سی او کے نظر بندی کے احکامات پر 14 روز کیلئے […]





