پانامہ لیکس

’’انا للہ و انا الیہ راجعون” طاہر القادری کا ردعمل

  • میرے پاس کوئی الفاظ نہیں ‘ تحریک انصاف والے یو م تشکر منائیں یا کچھ اور کریں یہ ان کا اپنا فیصلہ ہے ‘ سپریم کورٹ کی کارروائی کا فی الحال کوئی نتیجہ نظر نہیں آ رہا، پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ کا ٹی وی انٹرویو لندن (آئی این پی) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ […]

  • وزیر اعظم کوچوہدری نثار کی بریفنگ

    اسلام آباد (آئی این پی )وزیر اعظم نواز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان نے ملاقات کی جس میں ملک میں امن و امان اور موجود ہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ تحریک انصاف پریڈ گراؤنڈ میں جلسہ کرتی ہے تو ہمیں اس پر کوئی […]

  • کمیشن کی کارروائی اوپن ہونی چاہیے، سینٹر سراج الحق

    جوبھی مجرم ثابت ہو جائے سپریم کورٹ اس کو سزا دے ،حکومت کی ہٹ دھرمی نے پورے ملک کو دلدل میں پھنسا دیا ، پوری قوم کی طرف سے سپریم کورٹ میں انصاف اور اپنے پیسوں کے حساب وکتاب کے لیے آئے ہیں،حکومت کی طرف سے عوام کی جیبوں پر سرجیکل سٹرائیک ہمیں منظور نہیں […]

  • پیشگو ئی کرتا ہوں عمران خان جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ بھی تسلیم نہیں کر یں گے‘ زعیم قادری

    سڑکوں پر یوٹرن کے بورڈ ہٹا کر عمران خان کی تصویر لگا دی جائے، ان سے بڑا کوئی ’’یوٹرن ‘‘نہیں ہوسکتا ‘عمران خان میں کوئی سیاسی بلوغت ہے اور نہ ہی وہ سیاست سیکھنے کیلئے تیار ہیں ‘عمران خان 3سالوں سے سڑکوں پر ہیں، اب ہمیں کام کر نے دیں ‘وزیر اعلی خیبر پختونخواہ اور […]

  • حکمران کرپشن بچانے کیلیے خون خرابے پر اترچکے ہیں، عمران خان

    اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہےکہ نوازشریف کرپشن بچانے کے لیے خون خرابے پر اتر چکے ہیں جب کہ کسی بھی نقصان اور تصادم کے براہ راست ذمہ دار نوازشریف ہی ہوں گے۔ بنی گالا میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ نوازشریف كرپشن بچانے کے لیے […]

  • حکومت پاگل ہوئی ہے، اب گاڑیوں کی چابیاں اور ڈرائیوروں کو پکڑ رہی ہے،شیریں مزاری

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی) تحریک انصاف کی مرکزی رہنما شیریں مزاری نے تمام سرکاری افسران کو ان پڑھ جاہل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پاگل ہوئی ہے، اب گاڑیوں کی چابیاں اور ڈرائیوروں کو پکڑ رہی ہے،پولیس افسران ان پڑھ جاہل ہیں جنہیں اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم پڑھنانہیں آتا،میاں صاحب […]