اسلام آباد(ملت + آئی این پی) پانامہ لیکس معاملے پر وزیراعظم محمد نوازشریف،وزیرخزانہ اسحاق ڈار،مریم صفدر،کیپٹن صفدر نے سابق اٹارنی جنرل سلمان اسلم کے ذریعے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق پیر کو پانامہ لیکس معاملے پر وزیراعظم محمد نوازشریف،وزیرخزانہ اسحاق ڈار،مریم صفدر،کیپٹن صفدر نے سابق اٹارنی جنرل سلمان اسلم کے […]
پانامہ لیکس
پانامہ لیکس معا ملہ: وزیراعظم، وزیرخزانہ، مریم صفدر،کیپٹن صفدر کا سپریم کورٹ سے رجوع
-
لاہور، چلڈرن ہسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے نومولود دم توڑ گیا
لاہور (ملت + آئی این پی) لاہور چلڈرن ہسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے نومولود دم توڑ گیا۔ ورثا کی جانب سے ہسپتال میں احتجاج اور توڑ پھوڑ کی گئی۔ لاہور کے چلڈرن ہسپتال میں مبینہ غفلت کا ایک اور واقعہ پیش آیا جس میں نومولود بچہ دم توڑ گیا۔ ورثا کی جانب سے […]
-
پنجاب بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا
لاہور(ملت + آئی این پی) پنجاب بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا،تحریک انصاف کے رہنما میاں محمود الرشید کی طرف سے ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائرکردی گئی ۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود الرشید نے شیراز ذکاایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کی جس میں موقف اختیار کیا […]
-
دھرنے والے قوم کو تقسیم کرنے کے درپے ہیں ، شہباز شریف
لاہور (ملت + آئی این پی) وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے کہاہے کہ ایک طرف پاکستان کا ازلی دشمن سرحدوں کی خلاف ورزی کررہا ہے تودوسری جانب ناعاقبت اندیش سیاسی عناصراسلام آباد بند کرنے کی دھمکی دے کر ملک سے دشمنی کر رہے ہیں۔ لاہور سے جاری بیان میں وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ پاکستان کے […]
-
کارکنوں کی گرفتاریوں پر سپریم کورٹ از خود نوٹس لے: عمران خان
اسلام آباد(ملت + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کارکنوں کی گرفتاریوں پر سپریم کورٹ از خود نوٹس لے،لوگوں کے جمہوری حقوق پر ڈاکہ مارا جارہا ہے ، لوگوں کو گھروں سے کس قانون کے تحت اٹھایا گیا‘؟جب بھی کرپشن پر بات کریں تو […]
-
شریفستان نے پورے ملک کو کنٹینرستان بنا دیا ہے: بابر اعوان
اسلام آباد(ملت + آئی این پی) تحریک انصاف کے وکیل بابر اعوان نے کہا ہے کہ شریفستان نے پورے ملک کو کنٹینرستان بنا دیا ہے ‘ وفاقی حکومت گزشتہ دنوں سے نہتے شہریوں پر آگ برسا رہی ہے ‘ جمہوری نازی ازم کو بچانے کیلئے ملک بند کر دیا گیا ہے۔ پیر کو تحریک انصاف […]





