اسلام آباد(ملت + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کارکن دھرنے میں شرکت کے لئے ہر صورت اسلام آباد پہنچیں ، فیصلہ کن وقت آگیا ہے ۔اتوار کو انہوں نے اپنے آڈیو پیغام میں کہا کہ کارکن ہر صورت اسلام آباد پہنچیں اور فیض آباد اور زیروپوائنٹ […]
پانامہ لیکس
کارکن دھرنے میں شرکت کے لئے ہر صورت اسلام آباد پہنچیں، عمران خان کا آڈیو پیغام
-
چوہدری نثار نے لال حویلی کے باہر158کنٹینرز لگا دیے، شیخ رشید
راولپنڈی(ًٌٹ + آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ چوہدری نثار کی پریس کانفرنس پر دکھ ہوا، انہو ں نے لال حویلی کے باہر158کنٹینرز لگا دیے ہیں ۔اتوار کو انہوں نے چوہدری نثار کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مجھے چوہدری نثار کی پریس […]
-
موجودہ حکومت آئینی مدت پوری کرتی نظر نہیں آتی ‘سردار لطیف کھوسہ
لاہور(ملت + آئی این پی) پیپلزپارٹی کے مر کزی سیکرٹری جنرل سردار لطیف خان کھوسہ نے کہا ہے کہ (ن) لیگی حکومت آئینی مدت پوری کرتی نظر نہیں آتی ‘پیپلزپارٹی کسی بھی صورت نوازشر یف اور انکی حکومت کو کوئی سہارا نہیں دیں گی ان سے پانامہ کا حساب لیں گے ‘کسی چھوٹے صدقے سے […]
-
وفاقی پولیس نے 2نومبرکے احتجاجی دھرنے سے نمٹنے کیلئے پلان تیار کر لیا
اسلام آباد(ملت + آئی این پی) وفاقی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے 2نومبرکے احتجاجی دھرنے سے نمٹنے کے لئے پلان تیار کر لیا، قانون ہاتھ میں لینے والوں سے سختی سے نمٹتے ہوئے گرفتار کر کے پنجاب کی جیلوں میں منتقل کیا جائے گا ، سرکاری دفاتر پر قبضے کی کوشش کو ناکام بنانے […]
-
طاقت کے بل بوتے پر’’ تبدیلی‘‘ کی سازشیں انتشار کے سواکچھ نہیں ‘ ڈاکٹر عبد القدیر
لاہور(ملت + آئی این پی) محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان نے کہا ہے کہ طاقت کے بل بوتے پر’’ تبدیلی ‘‘ کی سازشیں ملک میں انتشار کے سواکچھ نہیں ‘تحر یک انصاف نے پاکستان کی سیاست میں گالی گلوچ کا کلچر متعارف کروایا ہے ‘ملک کی بقا صرف اوصرف آئین وقانون کی حکمرانی سے […]
-
وزارت سے کیوں الگ ہونا پڑ اہے وقت آنے پرسب سامنے آجائیگا ‘ سینیٹر پرویز رشید
لاہور (ملت + آئی این پی) سابق وفاقی وزیر اطلاعات ونشر یات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ وزارت سے کیوں الگ ہونا پڑ اہے وقت آنے پرسب سامنے آجائیگا ‘میری ثابت قدمی پر کبھی کوئی حر ف نہیںآسکتا ‘ملک اور جمہو ریت کی خاطر قر بانی دینا پڑی تو دریغ نہیں کروں گا […]





