اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ بنی گالہ کی طرف جانے والی صوبائی وزیر کی گاڑی سے اسلحہ کے علاوہ برآمد ہونے والی کوکین تھی، پاؤڈر تھا یا پھر شراب تھی ، تشہیر نہیں کرنا چاہتا تاہم عدالت کو تفصیلات سے آگاہ کیا جائے گا۔ […]
پانامہ لیکس
علی امین کی گاڑی سے اسلحہ کے علاوہ برآمد ہونے والی کوکین تھی: نثار
-
اسلحے کی کھیپ بنی گالہ لیجانے کی کوشش پولیس نے ناکام بنادی: زعیم حسین
لاہور(ملت + آئی این پی) تر جمان پنجاب حکومت سید زعیم حسین قادری نے کہا ہے کہ خیبر پختونحواہ سے اسلحے کی کھیپ بنی گالہ لیجانے کی پولیس نے کوشش ناکام بنادی ہے ‘ عمران خان سیاست چھوڑ کر دہشت گردی کی راہ پر گامزن ہوچکے ہیں طالبان خان اسلام آباد بند نہیں کرنا چاہتے […]
-
اسلام آباد کو کوئی لاک ڈاؤن نہیں کر سکتا: رانا ثنا
فیصل آباد (ملت + آئی این پی) وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد کو کوئی لاک ڈاؤن نہیں کر سکتا ، راولپنڈی کا شیطان شیدا ٹلی بھڑکیں لگا رہا ہے ، اسلام آباد پر حملے کے لئے خیبرپختونخوا سے مسلح افراد کو اکٹھا کیا جا رہا ہے ، شیخ […]
-
پی ٹی آئی ملک میں افراتفری چاہتی ہے: فضل الرحمن
پشاور(ملت + آئی این پی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ملک میں افراتفری چاہتی ہے ، علی امین گنڈا پور سے شراب برآمدگی نئی بات نہیں ، دو نومبر کو دو نمبر کام نہیں ہونے دیں گے ۔اتوار کو اپنے ایک بیان میں انہوں […]
-
وزیراعظم ہاؤ س میں ملک توڑنے کی سازشیں ہورہی ہیں: نبیل گبول
کراچی(ملت + آئی این پی) سابق رکن قومی اسمبلی نبیل گبول نے کہا ہے کہ حکمران سیاسی صورتحال کو نقصان پہنچانے کی خود کوشش کررہے ہیں جب کہ وزیر اعظم ہاؤس میں پاکستان توڑنے کی سازش ہورہی ہے۔اتوار کو تحریک انصاف کے رہنماؤ ں کے ہمراہ کراچی میں اپنی رہائش گاہ پرصحافیوں سے گفتگو کرتے […]
-
عمران خان ملک کو تباہ کرنا چاہتے ہیں اس کا امپائر ملک میں نہیں ،کہیں اور ہے: ندیم کامران
،عوام ملک کے خلاف ہونے والی سازشوں کو ناکام بنا دے گی ،صوبائی وزیر ندیم کامران کی میڈیا سے گفتگو ساہیوال (آئی این پی) صوبائی وزیر زکوۃ و عشر اور سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن پنجاب ملک ندیم کامران نے کہا ہے کہ عمران خان ملک کو تباہ کرنا چاہتے ہیں اس کا امپائر […]





