نوشہرہ(ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خان خٹک نے کہا ہے کہ ہمیں بنی گالا جانے سے کوئی طاقت نہ روک سکتی عدلیہ آزاد ہے ہم عدلیہ کا احترام کرتے ہیں لیکن وفاقی حکومت نے خود عدالت کی توہین کی اور راستے بند کئے ہم آج بنی گالا سے عمران خان کو نکال […]
پانامہ لیکس
ہمیں بنی گالاجانے سے کوئی طاقت نہ روک سکتی ،عدلیہ آزاد ہے ہم عدلیہ کا احترام کرتے ہیں: خٹک
-
نوازشریف اپنی پارٹی اورلولی لنگڑی جمہوریت کوبچانے کیلئے خود کومحاسبہ کیلئے پیش کر دیں ‘ایس ایم ظفر
لاہور(ملت + آئی این پی) سابق وفاقی وزیر قانون ایس ایم ظفر نے کہا ہے کہ پانامہ پیپرز میں کرپشن سامنے آ گئی اس معاملہ کوچھوڑنا درست نہیں‘ نوازشریف اپنی پارٹی اورلولی لنگڑی جمہوریت کوبچانے کیلئے خود کومحاسبہ کیلئے پیش کر دیں ‘ پانامہ دستاویز ایک سیاسی مسئلہ بن چکا ہے‘ پانامہ لیکس کے معاملے […]
-
سی پیک کو نہیں، ن لیگ حکومت کو خطرہ ہے،چودھری پرویزالٰہی
لاہور(ملت + آئی این پی) مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ خطرہ ن لیگ حکومت کو ہے سی پیک منصوبہ کو نہیں۔ قہ یہاں اپنی رہائش گاہ پر تاجروں کے ایک نمائندہ وفد سے گفتگو کررہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ منصوبہ چین اور […]
-
نوازشریف کو چوری کا پیسہ ہضم نہیں ہونے دونگا: عمران خان
اسلام آباد(ملت + آئی این پی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ نوازشریف کو چوری کا پیسہ ہضم نہیں ہونے دونگا،ایک جرم کو چھپانے کیلئے قوم کا کتنا پیسہ ضائع کیاجارہا ہے،نوازشریف سن لو میں جب تک زندہ ہوں آپ کا پیچھا کرتاررہوں گا،پاکستان کو پولیس اسٹیٹ بنادیا گیا ہے۔اتوار کو تحریک […]
-
اگر تحر یک انصاف کمزور ہے تو حکمرانوں کی ٹانگیں کیوں کانپ رہی ہیں؟چوہدری محمد سرور
لاہور(ملت + آئی این پی) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ اگر تحر یک انصاف کمزور ہے تو حکمرانوں کی ٹانگیں کیوں کانپ رہی ہیں؟ہم (ن) لیگ حکومت کے تشدد اور ددبا? کا ڈٹ کر مقابلہ کر یں گے2نومبر کو ہر صورت احتجاج کیا جائیگا ‘(ن) لیگ کی حکومت کا رویہ […]
-
دھرنے کو ناکام بنانے اور قافلوں کی روانگی روکنے کیلئے پنجاب حکومت نے منصوبہ تیار کرلیا
یکم نومبر کو شہر کے داخلی و خارجی راستوں کو مٹی بھرے کنٹینرز لگا کر بند کیا جائے گا‘لاہور پولیس نے اب تک 150 کے قریب کنٹینرز پکڑ لیے ‘ لاہور کے ایس ایچ اوز کو 300 کنٹینرز پکڑنے کا ہدف ہے ‘ وزیر اعلی ہاوسز اور جاتی عمرہ میں لگانے کے ساتھ ساتھ دیگر […]





