بنی گالہ(ملت + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ دیکھتے ہیں کہ ہمیں بنی گالہ جانے سے کون روکتاہے،شہبازشریف تو کیا کوئی نہیں روک سکتا۔اتوار کو بنی گالہ میں پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بیریئر میں […]
پانامہ لیکس
دیکھتے ہیں کہ ہمیں بنی گالہ جانے سے کون روکتاہے،شہبازشریف تو کیا ہمیں کوئی نہیں روک سکتا: مزاری
-
عوام نے عمران خان کی اسلام آباد بند کرنے کے پروگرام کو مسترد کر دیا: آصف کرمانی
اسلام آباد(ملت + آئی این پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ عمران خان سیاست کی بازی ھار چکے ہیں۔عوام نے عمران خان کی اسلام آباد بند کرنے کے پروگرام کو مسترد کر دیا۔ عمران خان آئندہ دھرنے کا نام بھی نہیں لیں گے۔اتوار کو وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف […]
-
خان صاحب کے زوال کی وجہ ان کے جھوٹ اور الزامات ہیں، مریم نواز
اسلام آباد(ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ خان صاحب کے زوال کی وجہ ان کی سیاسی حماقتیں نہیں بلکہ ان کے جھوٹ اور الزامات ہیں،اللہ تعالیٰ لوگوں کو ایک اور طریقے سے فہم عطا کرتا ہے۔اتوار کو وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سماجی […]
-
ملک میں عدلیہ کی ساکھ داؤ پر لگی ہوئی ہے، میرا نہیں ، عدالتوں کا ٹرائل ہے،عمران خان
اسلام آباد(ملت + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں عدلیہ کی ساکھ داؤ پر لگی ہوئی ہے، میرا نہیں بلکہ عدالتوں کا ٹرائل ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود حکومت کنٹینر لگاکر راستے بند کررہی ہے اور لوگوں کو […]
-
پرویز رشید کے استعفیٰ سے نوازشریف کو10کی شدت کا جھٹکا لگا ہے،شیخ رشید
راولپنڈی(آئی این پی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پرویز رشید کے استعفی کی وجہ سے نوازشریف کو ریکٹر سکیل پر 10کی شدت کا جھٹکا لگا ہے،وقت بہت قریب ہے، نااہل لوگوں کا صفایا ہوجائے گا،عنقریب جشن ہوگا اور سیاسی مردہ دفن ہوجائے گا۔اتوار کو عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ […]
-
وزیر داخلہ چوہدری نثار کا خیبر پختونخوا سے رابطے والی سڑکوں سے تمام رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
اسلام آباد (آئی این پی ) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے خیبر پختونخوا سے رابطے والی سڑکوں سے تمام رکاوٹیں ہٹانے کا حکم دے دیا۔ہفتہ کو ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق صرف موٹر وے پر رات گئے محدود رکاوٹ اس لیے کی گئی کیونکہ گذشتہ شب تقریبا نو سو افراد پر مشتمل ایک […]





