پی پی حکومت کی پے درپے چوریوں سے تنگ آکر قوم نے پیپلز پارٹی کو ووٹ آؤٹ کیا ، اختلافات اور تحفظات کے باوجود پیپلز پارٹی کو زندہ حالت میں دیکھنے کے خواہاں ہیں ، بوکھلاہٹ کا شکار ہم نہیں ،ہماری پیاری پیپلز پارٹی ہے ، وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کاپیپلز پارٹی رہنماؤں […]
پانامہ لیکس
پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی میں ’’ اصلی تے وڈی‘‘ اپوزیشن بننے کی دوڑ لگی ہوئی ہے۔ سعد رفیق
-
پیپلزپارٹی نے وزیرداخلہ چوہدری نثار کے استعفے کا مطالبہ کر دیا
تحریک انصاف کے کارکنوں پر تشدد کی مذمت کرتے ہیں ، اسلام آباد میں ایف سی اور پولیس کو بلا کر بوکھلاہٹ کا ثبوت دیا گیا ، نوازشریف کے پاؤں پھسل چکے ، حکومت کرنا مشکل ہو گیا ، پرویزرشید کی قربانی دی گئی ، وزیراطلاعات نے جب خبر دی تو اخبار نے معتبر نہیں […]
-
لاہور نہیں گئی ‘ اسلام آباد میں ہوں ، مر یم نواز
اسلام آباد (آئی این پی) وزیر اعظم کی صاحبزادی مر یم نواز نے تحر یک انصاف کے فیصل واڈا کے بیان کی تردید کردی۔ہفتے کے روز اپنے ٹویٹر پیغام میں مر یم نوازنے کہا کہ جھوٹ بولنے والوں کو ماضی کی رسوائی سے کچھ نہیں سیکھا میں اسلام آباد میں ہی ہوں۔یادرہے کہ اس سے […]
-
مریم نواز کو وزیر اعظم ہاؤس سے نکال کر رائیونڈ محل بھیج دیا گیا ۔فیصل واڈا
اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فیصل واڈا نے کہا ہے کہ مریم نواز کو وزیرا عظم ہاؤس سے رائے ونڈ محل لاہور بھیج دیا گیا جو تحریک انصاف کی پہلی فتح ہے‘دوسر ی کامیابی تب ملے گی جب وزیراعظم نواز شریف بھی یہاں سے چلے جائیں گے۔ وہ ہفتہ کو […]
-
حکمرانوں نے اقتدار بچانے کیلئے پرویز رشید کی قربانی دی ۔ شیخ رشید احمد
راولپنڈی (آئی این پی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ رکن قومی اسمبلی شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ حکمرانوں نے اقتدار بچانے کیلئے پرویز رشید کی قربانی دی ، وزیر اعظم استعفیٰ دیں تو عمران خان دھرنا ختم کر دیں گے،پرویز رشید کو فارغ کرنے کے بعد اب شاید حکومت کی جان چھوٹ جائے‘ اس کہانی […]
-
بنی گالا میں رہنے والا شخص عمران خان دماغی خلل کا شکار ہے۔ صدیق الفاروق
لاہور(آئی این پی) متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین صدیق الفاروق نے کہا ہے کہ بنی گالا میں رہنے والا شخص عمران خان دماغی خلل کا شکار ہے، اپنا علاج کرائے‘ جو بندہ آئین اور عدالتوں کو نہ مانے، عوام کا فیصلہ نہ مانے وہ نارمل انسان نہیں ہوتا ہے‘ لال حویلی سے کو ئی […]




