پانامہ لیکس

کرپشن کے خلاف میرا سزائے موت کا بل پاس ہو گیا تو اسمبلیاں خالی ہو جائیں گی۔ جمشید دستی

  • ملتان (آئی این پی) عوامی راج پارٹی کے چیئرمین و رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے کہا ہے کہ کرپشن کے خلاف میرا سزائے موت کا بل پاس ہو گیا تو اسمبلیاں خالی ہو جائیں گی۔سب بھاگ جائیں گے اور ایک بھی نہیں بچے گا۔ این اے 150کے حلقہ کی عوام کی خواہش پر الیکشن […]

  • اسد قصیر اور شاہ زمان 2نومبر کو امن وامان خراب کر نے کیلئے مسلح لشکر تیار کر رہے ہیں: رانا ثنا

    لاہور(ملت + آئی این پی) صوبائی وزیرقانو ن پنجاب رانا ثناء اللہ خان نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبر پختونخواہ کے سپیکر اسد قصیر اور شاہ زمان 2نومبر کو انتشار اور امن وامان خراب کر نے کیلئے مسلح لشکر تیار کر رہے ہیں ‘تحر یک انصاف خیبر پختونخواہ حکومت کے وسائل سیاسی مفادات […]

  • حکومت سڑکیں کھولے، ورنہ تمام رکاوٹیں توڑ کر اسلام آباد پہنچیں گے: پرویز خٹک

    صوابی(ملت + آئی این پی) خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے کہاہے کہ اگر وفاقی حکومت نے اتوار کی سہ پہر تین بجے تک پشاور اسلام آباد موٹر وے سمیت پنجاب کو جانے والی تمام سڑکوں کو نہیں کھولا تو صوبے کے عوام اور کارکنان پی ٹی آئی تمام رکاوٹیں توڑ کر اسلام […]

  • چند دنوں میں مخالفین کا سیاسی مستقبل ختم ہوجائیگا: وزیر اعظم

    پھول نگر(ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ انشاء اللہ مسلم لیگ (ن) اب بھی 5سال پورے کرے گی اور اگلے پانچ سال بھی ہماری حکومت کے ہوں گے،سیاسی مخالفین سمجھتے ہیں اگر ترقی کا سفر جاری رہا تو 2018میں ان کی سیاست کا مکمل خاتمہ ہوجائے گا،چند دنوں کی […]

  • وزیراعلیٰ پنجاب کا لیگل نوٹس میجر(ر) عمر نے وصول کرلیا

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کا لیگل نوٹس عمران خان کے اسٹاف افسر میجر(ر)عمر نے وصول کرلیا۔ہفتہ کو وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کا لیگل نوٹس بنی گالا پہنچا دیا گیا ،لیگل نوٹس عمران خان کے اسٹاف افسر میجر(ر)عمر نے وصول کیا ۔

  • عمران خان کا جہانگیر ترین کا منشی ہے: عابد شیر علی

    ملتان (ملت + آئی این پی) وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے عمران خان کو جہانگیر ترین کا منشی قراردیتے ہوئے کہا کہ اگر عدالت کے فیصلے نہ ماننے والا لاک ڈاؤن کی بات کرے گا تو یہ کسی صورت میں برداشت نہیں ہو گا ‘ حکومت کی ذمہ داری ہے لاء […]