لاہور(ملت + آئی این پی) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ ملک میں جمہو ریت کے نام ’’گلو کر یسی ‘‘قائم ہے ‘(ن) لیگ خود اپنے پاؤ ں پر کلہاڑی مار رہی ہے ‘ہم قانون ہاتھ میں نہیں لینا چاہتے مگر (ن) لیگ ہمیں ایسا کر نے پر مجبورکر رہی ہے […]
پانامہ لیکس
(ن) لیگ قانون ہاتھ میں لینے پر مجبور کر رہی ہے‘ ملک میں ’’گلو کر یسی‘‘ ہے: چوہدری سرور
-
کنٹینرز اور پولیس دہشتگردی کے ذریعے جمہوریت اور ہیومن رائٹس کی خلاف ورزی کی: پرویز الٰہی
اوکاڑہ (ملت + آئی این پی) مسلم لیگ (ق) پنجاب کے صدر سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ راولپنڈی اور اسلام آباد میں پُر امن احتجاج کو رکوانے کیلئے لا تعداد کنٹینرز لگاکر اور پولیس دہشتگردی کے ذریعے جمہوریت اور ہیومن رائٹس کی جو خلاف ورزی کی ہے اس کی […]
-
2نومبر کو پتہ چل جائیگا ،عمران خان کیا کر نا چاہتے ہیں اور حکومت کیا کر یگی‘ ظفر الحق
لاہور(ملت + آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے چیئر مین وسینیٹر راجہ ظفر الحق نے کہا ہے کہ 2نومبر کو پتہ چل جائیگا عمران خان کیا کر نا چاہتے ہیں اور حکومت کیا کر یگی ‘عمران خان کے مطالبات پہلے ہی مان لیے معاملہ عدالتوں میں ہے مزید اورکیا کریں؟وزیر اعظم نوازشر یف نے […]
-
ہمارے کارکنوں کو غیر قانونی طور پر گرفتار کیا جارہا ہے: جہانگیر ترین
اسلام آباد(ملت + آئی این پی) تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ہمارے کارکنوں کو غیر قانونی طور پر گرفتار کیا جارہا ہے،انہیں فوری طور پر رہا کیا جائے،حکومت ایک ہزار لوگوں سے ڈرگئی جب 10لاکھ لوگوں کا سمندر آئے گا تب کیا کریں گے،چک شہزاد سے بنی گالا تک […]
-
حکومت دھرنا روکنے اور عوام سے احتجاج کا آئینی حق چھیننے کیلئے فسطائیت پر اتر آئی ہے
لاہور(ملت + آئی این پی) امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت دھرنا روکنے اور عوام سے احتجاج کا آئینی حق چھیننے کیلئے فسطائیت پر اتر آئی ہے ‘حکمران چاہتے ہیں کہ عوام انہیں گریبانوں سے پکڑ کر اقتدار کے ایوانوں سے نکالیں ‘کارکنوں کی پکڑدھکڑ اور خواتین کارکنوں پر تشدد […]
-
قوم نے عمران خان کی احتجاج کی کال مسترد کرد ی: زعیم قادری
لاہور (ملت + آئی این پی) پنجاب حکومت کے ترجمان زعیم قادری نے کہا ہے کہ قوم نے عمران خان کی احتجاج کی کال کو مسترد کرد یا ہے‘ عمران خان ہو یا شیخ رشید، کسی کو دفعہ 144 توڑنے کی اجازت نہیں دیں گے اور جو بھی جلسے کیلئے آئے گا، دفعہ 144 کی […]





