پانامہ لیکس

حکومت اپنی حرکتوں سے باز نہ آئی تو 2نومبر ان کا آخری دن ہو سکتا ہے: محمود الرشید

  • لاہور(ملت + آئی این پی) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمودالرشید نے کہا کہ صوبائی وزیر قانون رانا ثنااللہ ہمارے لیڈرز کیلئے گھٹیا زبان استعمال کررہے ہیں‘عمران خان کی نظر بندی قابل مزمت ہے‘ حکومت اپنی حرکتوں سے باز نہ آئی تو 2 نومبر ان کا آخری دن ہو سکتا ہے۔وہ جمعہ کے روز […]

  • عمران خان نے بار بار کہا کہ اسلام آباد بند کریں گے: سعد رفیق

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان نے بار بار کہا کہ اسلام آباد بند کریں گے،عمران خان کو نہ روکیں تو حکومت کا کیا کام؟سیاسی کارکنوں کو گرفتار کرنے کا شوق نہیں،لیکن تحریک انصاف کی قیادت اور شیخ رشید اکسا رہے ہیں،حالات مزید […]

  • پاناما پیپرز کی تحقیقات کیلئے درخواستوں کی سماعت کیلئے 5رکنی

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) سپریم کورٹ نے پاناما پیپرز کی تحقیقات کیلئے درخواستوں کی سماعت کیلئے 5رکنی لارجربینچ تشکیل دے دیا ہے۔چیف جسٹس انورظہیرجمالی کی سربراہی میں 5رکنی لارجر بینچ یکم نومبر کو سماعت کرے گا۔5رکنی لارجر بینچ میں چیف جسٹس انور ظہیر جمالی ،جسٹس آصف سعید کھوسہ، جسٹس امیر ہانی مسلم،جسٹس […]

  • پی ٹی آئی کے احتجاج پرریاستی تشدد ہوا تو برداشت نہیں کریں گے: خورشید شاہ

    سکھر(آئی این پی)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے احتجاج پرریاستی تشدد ہوا تو برداشت نہیں کریں گے ‘لال حویلی شیخ رشید کی ملکیت ہے، اس کو کوئی خالی نہیں کروا سکتا‘نئے آرمی چیف کی تعیناتی میرٹ اور وقت پر کی جائے۔وہ جمعہ کو یہاں […]

  • نیازی صاحب! پاکستان کی قسمت کھوٹی کرنا چاہتے ہیں؟ شہباز شریف

    لاہور(ملت + آئی این پی) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسلام آباد بند کرنے کا اعلان کرنیوالے پاکستان کی بدلتی قسمت کھوٹی کرنا چاہتے ہیں اورافسوس کی بات ہے کہ پاکستان کی ترقی اورخوشحالی کا راستہ روکنے کی سازشیں پاکستان کے اندر سے کی جارہی ہیں۔ پاناماکیس کی سپریم کورٹ […]

  • تحر یک انصاف کی گر فتاریوں اور رکاوٹوں کیخلاف مختلف مقامات پر احتجاجی مظاہرے

    لاہور (آئی این پی) تحریک انصاف کا کارکنوں کی گرفتاریوں کے خلاف لاہور میں پریس کلب‘ سمن آباد ‘قر طبہ چوک، شاہدرہ اور مغل پورہ میں احتجاجی مظاہرہ، ٹائر جلا کر روڈبلاک کے حکومت کے خلاف نعرے بازی بھی کرتے رہے‘ لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں گرفتار کارکنوں کو فوری رہا کرنے کا […]