پانامہ لیکس

2 نومبر کو ہر صورت اسلام آباد کے ڈی چوک پہنچ کر دکھائیں گے: عمران

  • اسلام آباد(ملت + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 2 نومبر کو ہر صورت اسلام آباد کے ڈی چوک پہنچ کر دکھائیں گے‘ نواز شریف 50 ہزار پولیس اہلکار بھی بلا لے عوام کا سمندر تمام رکاوٹوں کو بہا کر ڈی چوک پہنے گا۔ عدلیہ سن لے […]

  • کمیٹی چوک میں جلسہ ہو گیا ‘آج تو صرف ٹریلر تھا، اصل فلم تو 2 نومبر کو چلے گی

    راولپنڈی(ملت + آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاکہ کمیٹی چوک میں جلسہ ہو گیا ‘آج تو صرف ٹریلر تھا، اصل فلم تو 2 نومبر کو چلے گی۔ جمعہ کو عوامی مسلم لیگ کے سربراہ رکن قومی اسمبلی شیخ رشید احمد نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر […]

  • غیور عوام نے ثابت کردیا کہ وہ حکومت کو نہیں مانتے: شیخ رشید

    راولپنڈی(ملت + آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ راولپنڈی کی غیور عوام نے ثابت کردیا ہے کہ وہ حکومت کو نہیں مانتے،کسی میں ہے ہمت تو مجھے گرفتار کرکے دکھائے ،میں چھپا نہیں دیکھو میں آگیا ہوں،نوازشریف جس دن پکڑے گئے انہیں بچانے والا کوئی نہیں ہوگا۔جمعہ کو […]

  • عمران خان جلسوں سے وزیراعظم نہیں

    افسوس! راولپنڈی کا مولا جٹ گرفتاریوں سے بچنے کیلئے گلیوں میں منہ چھپاتا پھر رہا ہے

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ افسوس ہے کہ راولپنڈی کا مولا جٹ گرفتاریوں سے بچنے کیلئے گلیوں میں منہ چھپاتا پھر رہا ہے ۔ جمعہ کو وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ […]

  • کارکنو اور غیور عوام آگے بڑھو عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑے ہوجاؤ: شاہ محمود

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا کہ تحریک انصاف کے کارکنو اور غیور بلوچ عوام آگے بڑھو، عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑے ہوجاؤ،ہمارے 25سے زائد کارکن گرفتار کرلئے گئے ہیں،بلاول کو اعتزاز کی سوچ اپنانا ہوگی ورنہ ان کی سیاست دفن ہوجائیگی۔جمعہ کو تحریک […]

  • اسلام آبادمیں ایک سیاسی پارٹی ملک کو غیر مستحکم کرنا چاہتی ہے

    مظفرآباد(ملت + آئی این پی )وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ اسلام آبادمیں ایک سیاسی پارٹی افراتفری پھیلا کر ملک کو غیر مستحکم کرنا چاہتی ہے جس سے تحریک آزادی کشمیر کو نقصان پہنچنے کا احتمال ہے۔ یوم سیاہ کے موقع پر قومی الیکٹرانک میڈیا کی […]