پانامہ لیکس

بنی گالہ میں تحریک انصاف کے کارکنوں کی گرفتاریاں

  • اسلام آباد(ملت + ملت نیوز) پاکستان چوک بنی گالہ میں پارٹی کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع ہو گیا ہے، گرفتار ہونے والے کارکن خیبر پختونخواہ سے وزیر محب اللہ خان کی سربراہی میں بنی گالہ پہنچے تھے، ان کی تعداد 30 کے قریب بتائی جاتی ہے۔ مذکورہ کارکنوں نے کچھ دیر پہلے پولیس پر […]

  • گاڑیوں کی پکڑ دھکڑ کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

    لاہور (آئی این پی) پاکستان ڈیری ایسوسی ایشن نے 2نومبر کے دھرنے کو ناکام بنانے کے لئے گاڑیوں کی پکڑ دھکڑ کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیری ایسوسی ایشن کی جانب سے منصور عثمان اعوان ایڈووکیٹ نے درخواست دائر کی ۔درخواست میں وفاقی حکومت، وزیرداخلہ، چیف سیکرٹری پنجاب اور آئی […]

  • اسلام آباد،پی ٹی آئی کارکنوں سے شاک گنیں برآمد،مقدمہ درج

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) اسلام آباد پولیس نے بنی گالہ میں پی ٹی آئی کے دو کارکنوں سے شاک گنیں برآمد کرلیں، یہ گنیں 5 ہزار واٹ کا الیکٹرک شاک دے کر کسی بھی شخص کو کچھ دیر کے لیے بے ہوش کرسکتی ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق شاک گنیں حسن ابدال […]

  • سندھ سے جانے والے تحریک انصاف کے قافلوں سے تعاون کریں گے، وزیراعلی سندھ

    جامشورو(ملت + آئی این پی) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہاہے کہ ملک میں ہرکسی کو جمہوری حق استعمال کرنے کی اجازت ہے اس لئے تحریک انصاف کے اسلام آباد دھرنے میں جانے والے قافلوں کو روکا نہیں جائے گا۔ جامشورو میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ […]

  • بچوں کی پڑھائی ضائع ہونے سے بچانے کیلئے ہر ممکنہ اقدامات کریں گے: طارق فضل

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی )وزیرمملکت کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ پہلے دھرنے سے بھی سکول اور کالج بند رہے،جس وجہ سے بچوں کی پڑھائی کا ضیاع ہوا،بچوں کی پڑھائی ضائع ہونے سے بچانے کیلئے ہر ممکنہ اقدامات کریں گے،تعلیمی اداروں سمیت کسی بھی ادارے کو سیاست کی بھینٹ نہیں […]

  • ڈر ہے کہ کہیں تشدد سے ریاست کو نقصان نہ اٹھانا پڑے، خورشید شاہ

    سکھر(ملت + آئی این پی )قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہاہے کہ انہیں اس بات کا خوف ہے کہ کہیں تشدد سے ریاست کو نقصان نہ اٹھانا پڑے کیونکہ صورتحال خراب ہوئی تو اس کا فائدہ پاکستان دشمنوں کو ہوگا اور ہمیں دوبارہ اپنا سفر صفر سے شروع کرنا پڑے گا۔ سکھر […]