اسلام آباد(ملت + آئی این پی)اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کو 2نومبر کو اسلام آباد بند کرنے کی کال واپس لینے کیلئے خط لکھ دیا،خط میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد کی بندش سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کے واضح احکامات جاری ہوچکے،شہر کوبندکرنے سے عوام […]
پانامہ لیکس
عمران خان کو 2نومبر کو اسلام آباد بند کرنے کی کال واپس لینے کیلئے خط ارسال
-
عمران خان کو پارٹی رہنماؤں کی گرفتاریوں سے پہلے ہی آگاہ کردیا تھا، اعتزاز احسن
اسلام آباد(ملت + آئی این پی) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہاہے کہ عمران خان کو مشورہ دیا تھا کہ وہ خیبرپختون خوا چلے جائیں اور بعد میں سامنے آئیں کیوں کہ گزشتہ روز پیدا ہونے والے حالات کا پہلے سے علم تھا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر اعتزاز […]
-
لاہورہائیکورٹ: کارکنوں کی گرفتاری، درخواستیں فل بینچ کو ارسال
لاہور (آئی این پی ) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ منصور علی شاہ نے تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے کارکنوں کی گرفتاریوں کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے فل بینچ کو بھجوا دیں۔ چیف جسٹس منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت شروع کی تو عوامی تحریک کی جانب سے ایڈووکیٹ اشتیاق چوہدری اور تحریک […]
-
سپریم کورٹ نے پاناما لیکس پر درخواستوں کی سماعت کے لیے لارجر بینچ تشکیل دے دیا
اسلام آباد(آئی این پی )سپریم کورٹ نے پاناما لیکس پر درخواستوں کی سماعت کے لیے لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔ سپریم کورٹ کا 5 رکنی لارجر بینچ یکم نومبر کو درخواستوں پر سماعت کرے گا۔ لارجر بینچ میں چیف جسٹس انور ظہیر جمالی، جسٹس آصف سعید کھوسہ، جسٹس امیرہانی مسلم، جسٹس عظمت سعید شیخ اور […]
-
شاہ محمود قریشی کی کارکنوں کی رہائی کے بدلے اپنی اور اسد عمر کی گرفتاری کی پیشکش
اسلام آباد(ملت + آئی این پی) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین ورکن قومی اسمبلی شاہ محمود قریشی نے کارکنوں کی رہائی کے بدلے اپنی اور اسدعمر کی گرفتاری کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پر امن احتجاج ہمارا حق ہے ، موجودہ دور حکومت آمریت سے بھی بدتر ہے،تحریک انصاف کے گرفتار کارکنوں کی […]
-
مسلم لیگ(ق) کے سینئر رہنما کی پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاری کی مذمت
لاہور(ملت + آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیر اعظم چودھری پرویزالٰہی نے اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ پر پولیس اور ایف سی کے دھاوے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے حکومت کی ’’جمہوریت‘‘ عیاں ہو گئی ہے […]





