پانامہ لیکس

مجھ پر ایک دھیلے کی کر پشن ثابت ہوجائے تو بچوں سمیت ہمیشہ کیلئے سیاست چھوڑ دوں گا

  • لاہور(ملت+آئی این پی) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہبا زشر یف نے عمران خان کے خلاف26ارب 54کروڑ کے ہر جانے کا دعوی کر نے اور عدالت جانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جاوید صادق میرے فر نٹ میں نہیں عمران خان نے جھوٹ بولنے کی انتہا کر دی ہے ‘اگر مجھ پر ایک دھیلے […]

  • ’’اے مومنو! اللہ سے ڈرو اور سچی اورکھری بات کیا کرو‘‘

    لاہور(ملت + آئی این پی )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے پریس کانفرنس کے دوران عمران خان کی جانب سے جاوید صادق کو ان کا فرنٹ مین قرار دیئے جانے کے بارے میں انتہائی گھٹیا‘ بے بنیاد اور جھوٹے الزامات کا مدلل انداز میں جامع جواب دیا۔ وزیراعلیٰ پوری پریس کانفرنس کے دوران انتہائی پراعتماد دکھائی […]

  • جاوید صادق میرا فرنٹ مین نہیں، اس حوالے سے کوئی ثبوت ہے تو سامنے لائیں

    لاہور(ملت + آئی این پی )وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان نے مجھ پر کرپشن کے انتہائی گھٹیا، بے بنیاد اور جھوٹے الزامات لگا کر جھوٹ اور دروغ گوئی کی انتہا کر دی ہے اور میں عمران خان پر 26 ارب 54 کروڑ روپے کے ہرجانے کا دعوی دائر […]

  • عمران خان جلسوں سے وزیراعظم نہیں

    وفاقی وزیر دفاع نے تحریک انصاف کو مذاکرات کی دعوت دیدی

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی)وفاقی وزیر دفاع وپانی وبجلی خواجہ محمد آصف نے تحریک انصاف کو مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی مفاد اور امن کے لئے عمران خان سے بات چیت پر تیار ہیں ، اسلام آباد بند کرنا حملہ ہی ہوگا، 2نومبر کے دھرنے سے حکومت کو کوئی پریشانی […]

  • نواز شریف کے سیاست میں رہتے ہوئے عمران خان کی باری کبھی نہیں آئے گی‘ سعد رفیق

    لاہور(ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ نواز شریف کے سیاست میں رہتے ہوئے عمران خان کی باری کبھی نہیں آئے گی‘اگر یہ اسلام آباد بند کرنے کا کہیں گے تو وہ آسان کام نہیں ہے‘تحر یک انصاف کو کو پہلے سراج الحق اور جرگے کے کہنے […]

  • دھرنا کہیں ایسا راستہ اختیانہ کرجائے کہ جس میں انسانی جانیں جانے کا خطرہ ہو

    حیدر آباد(ملت + آئی این پی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کا دھرنا کہیں ایسا راستہ اختیانہ کرجائے کہ جس میں انسانی جانیں جانے کا خطرہ ہو، سسٹم کو خطرہ محسوس کر رہا ہوں ، آرمی چیف کے معاملے پر وزیراعظم نے تاخیر کی ہے ، انہیں […]