اسلام آباد (ملت + آئی این پی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شہبازشریف کی ہیجانی کیفیت پر مجھے ہنسی آگئی ، شہباز شریف کی پریس کانفرنس چور مچائے شور کے مترادف ہے ۔ بدھ کو اپنے ٹوئٹر پیغام میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کی پریس […]
پانامہ لیکس
شہبازشریف کی ہیجانی کیفیت پر مجھے ہنسی آگئی
-
حکومت اور تحریک انصاف میں اربوں کے ہتک عزت کے دعوؤں کی سیاست شروع
اسلام آباد(ملت + آئی این پی)حکومت اور تحریک انصاف میں اربوں کے ہتک عزت کے دعوؤں کی سیاست شروع ، وزیراعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف کے عبدالعلیم خان کے ہتک عزت کے دعوؤں کے بعد جہانگیر ترین بھی میدان میں آگئے ،وزیراعلیٰ پنجاب سے دو ماہ قبل بجھوائے گئے 10ارب روپے کے ہرجانے کے نوٹس […]
-
آئی ٹی ٹاور کا ٹھیکہ ہماری حکومت میں سرکاری چینی کمپنی حاصل کیا تھا،
لاہور(ملت + آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ(ق) کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ ہماری حکومت کے دور میں آئی ۔ بدھ کو اپنے ایک بیان میں پرویز الہٰی نے کہاکہ ٹی ٹاور کی تعمیر کے منصوبہ کی باقاعدہ انٹرنیشنل ٹینڈرنگ ہوئی تھی اور اس کا ٹھیکہ […]
-
شہباز شریف کے خلاف 30 ارب روپے ہرجانے کا دعوی دائر کرنے کا اعلان کردیا
لاہور(ملت + آئی این پی) تحر یک انصاف سنٹر ل پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان نے الزامات لگانے پر وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کے خلاف 30 ارب روپے ہرجانے کا دعوی دائر کرنے کا اعلان کردیا ۔شہباز شریف کی جانب سے کی جانے والی دھواں دھار پریس کانفرنس پر رد عمل میں عبدالعلیم […]
-
عمران خان کا 2نومبر کا دھرنا ایک ہفتے تک جاری رکھنے کا عندیہ
اسلام آباد(ملت + آئی این پی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 2نومبر کے دھرنے کو ایک ہفتے تک جاری رکھنے کا اشارہ دیتے ہوئے کارکنوں کو ہدایت کی ہے کہ ایک ہفتے تک کے انتظامات کئے جائیں ، کارکن کمبل اور گرم کپڑے بھی ساتھ لائیں ، خواتین ونگ احتجاج سے متعلق حکمت عملی […]
-
پامانا لیکس: وزیر اعظم کی اہلیت لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
لاہور(ملت + آئی این پی) سابق چیف جسٹس پاکستان افتخار محمد چودھری کی سیاسی جماعت کے بعد پانامہ لیکس کی بنیاد پر تحریک انصاف نے بھی وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیت کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں یہ آئینی درخواست تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے دائر […]





