اسلام آباد(ملت آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف، حسن، حسین اور مریم نواز کے علاوہ کیپٹن (ر) صفدر کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے اور گرفتاری کے لئے درخواست دائر کردی گئی۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں خدائی خدمات گار تنظیم کی جانب سے نواز شریف ان کے صاحبزادوں حسن اور حسین […]
پانامہ لیکس
شریف خاندان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
-
عمران خان نے آف شور کمپنی کے ذریعے برطانیہ میں ٹیکس بچایا
لندن (ملت آن لائن)صحافی فریڈرک اوبر میئر نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آف شور کمپنی کے ذریعے برطانیہ میں ٹیکس بچایا ۔ پلٹزر پرائز جیتنے والے تحقیقاتی صحافی ان صحافیوں میں شامل ہیں جنہوں نے پاناما پیپرز کی تفصیلات جاری کیں۔صحافی فریڈرک اوبر میئر نے کہا ہے کہ […]
-
شاہد خاقان عباسی نے بھی اقامے کا اعتراف کرلیا
اسلام آباد(ملت آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے نامزد عبوری وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اعتراف کیا ہے کہ انھوں نے متحدہ عرب امارات کا اقامہ حاصل کر رکھا ہے۔ نامزد عبوری وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی اقامے کا اعتراف کرلیا تاہم انھوں نے اپنے کفیل کا نام بتانے سے گریز کیا ہے اور […]
-
عمران خان نے شیخ رشید کو وزیراعظم نامزد کر دیا
عمران خان نے شیخ رشید کو وزیراعظم نامزد کر دیا اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کے مقابلے میں اپوزیشن کے مشترکہ امیدوار کے طورپر شیخ رشید کا نام دیدیا۔ تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے وزیراعظم کے لیے اپوزیشن کے مشترکہ امیدوار کے طور […]
-
کرپشن ثابت نہیں ہوئی ، دامن صاف ہے :نواز شریف
کرپشن ثابت نہیں ہوئی ، دامن صاف ہے :نواز شریف جب تنخواہ ہی نہیں لی تو ڈکلیئر کیوں کرتا ، کیا مخالفین صادق اور امین ہیں :سابق وزیر اعظم کا پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب اسلام آباد … فخر ہے نااہلی کرپشن پر نہیں ہوئی ، نواز شریف کہتے ہیں ، دامن صاف ہے […]
-
وزیر اعظم کی نااہلی ، تحریک انصاف کا آج یوم تشکر
وزیر اعظم کی نااہلی ، تحریک انصاف کا آج یوم تشکر پریڈ گرائونڈ اسلام آباد میں جلسے کی تیاریاں مکمل ، پارٹی قائدین کیلئے سٹیج تیار ، عمران خان اور پرویز خٹک نے انتظامات کا جائزہ لیا اسلام آباد … وزیر اعظم کی نااہلی پر تحریک انصاف آج یوم تشکر منا رہی ہے ، پریڈ […]





