پاناما پیپرز:(اے پی پی) پاناما پیپرز کی تحقیقات کے لئے بریفنگ دینے کیوں نہیں آئے۔پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے گورنر اسٹیٹ بینک ،سیکرٹری خارجہ ،ڈی جی ایف آئی اے ، چیئرمین سیکورٹی ایکس چینج کمیشن آف پاکستان کو سمن جاری کر دئیے ۔ چیئرمین کمیٹی خورشید شاہ نے کہا کہ پاناما معاملے پر بات کرنے سے […]
پانامہ لیکس
پاناما پیپرز،پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نےمتعدد کو نوٹس جاری کردیئے
-
پانامہ لیکس میں شامل افراد کوگوشواروں کےنوٹس دینےکا فیصلہ
اسلام آباد:(اے پی پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیونے انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانیوالے پاناما لیکس میں شامل لوگوں، کمپنیوں اور ایسوسی ایشنز آف پرسنزکو ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کے نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاناما لیکس میں جن لوگوں، کمپنیوں اور ایسوسی ایشن آف پرسنزکے بارے میںایف بی آرکے پاس کوئی ریکارڈ […]
-
پانامہ لیکس میں شامل افرادکاریکارڈ ایف بی آرکومل گیا
اسلام آباد:(اے پی پی) سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان ( ایس ای سی پی) نے پاناما لیکس میں شامل لوگوں کے پاکستان میں قائم کمپنیوں اور اداروں کے بارے میں تمام تر تفصیلات اورریکارڈ ایف بی آرکو فراہم کردیا۔ ایف بی آرتمام ریکارڈ 10 ستمبرکو ہونے والے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس […]
-
پاناما لیکس؛ تحریک انصاف کی درخواست پراعتراضات کےخلاف اپیل دائر
اسلام آباد:(اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف نے پاناما لیکس کی تحقیقات کے لیے درخواست پر رجسٹرار کے اعتراضات کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی ہے۔ تحریک انصاف کی جانب سے سپریم کورٹ میں کی گئی اپیل میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پاناما لیکس کا معاملہ انتہائی اہم اور عوام کے […]
-
ایف بی آر نے پانامہ لیکس پر مریم ، حسین نواز، حسن نوازسمیت متعد د کونوٹسزبھجوادئیے
خطوط میں پوچھا گیا ہے کہ ان کی آف شور کمپنیاں ہیں یا نہیں، اگر ہیں تو ان کی تفصیلات دی جائیں، مریم نواز اور حسین نواز کو بھی خط لکھے گئے ہیں ، ہفتہ کو ایف بی آر کے دفاتر بند ہونے کی وجہ سے مزید خط جاری نہیں کئے جاسکے ، ترجمان ایف […]
-
وفاقی حکومت کا 3 ستمبرکےبعد پانامہ لیکس پردوبارہ مذاکرات کا فیصلہ
کراچی:(آئی این پی) وفاقی حکومت نے 3 ستمبر کواپوزیشن کے احتجاج کے بعد پانامہ لیکس کے معاملے پر مذاکرات شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ حکمراں مسلم لیگ (ن) کے ذرائع کے مطابق پارٹی قیادت کی ہدایت پر وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اپوزیشن کے اہم رہنمائوں کو پس پردہ رابطوں میں پیغام دیا […]



