پانامہ لیکس

پاناما لیکس گھنٹی کی طرح حکومت کےگلےمیں بندھی ہے ،اعتزازاحسن

  • لاہور:(آئی این پی) رہنما پیپلز پارٹی سینیٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے پانامالیکس کی گھنٹی حکومت کے گلے میں بندھی ہے وزیر اعظم راہ فرار اختیار نہیں کرسکتے۔ پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم نواز شریف متعدد بار اپنے خاندان کو احتساب کے لئے پیش کرنے کا دعویٰ کرچکے […]

  • پاناما لیکس ؛ نااہلی کیلیے ریفرنسز پر وزیراعظم کو نوٹس، جواب طلب

    اسلام آباد:(اے پی پی) الیکشن کمیشن نے پاناما لیکس کے حوالے سے نااہلی کے ریفرنسز پر وزیر اعظم نواز شریف کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ہے۔ وزیراعظم کی نااہلی کے لئے الیکشن کمیشن میں متفرق درخواستوں کی سماعت ہوئی، جس میں پیپلزپارٹی کی جانب سے پیش ہونے والے وکیل لطیف کھوسہ نے […]

  • پاناما کا ہنگامہ؛ بات چیت کی بحالی کیلئےسپیکرقومی اسمبلی کی ضمانت مانگ لی

    اسلام آباد:(آئی این پی)پاناما لیکس کا ہنگامہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا، ٹی او آرز پر بات چیت آگے بڑھانے کے لئے معاملے پر بنائی گئی کمیٹی کے ارپوزیشن ارکان کا اجلاس اسلام آباد میں ختم ہوگیا۔ اعتزاز احسن کی زیرصدارت اجلاس میں خورشید شاہ سمیت کئی اپوزیشن رہنما بھی اجلاس میں خصوصی طور […]

  • حکومت کےتجویزکردہ ٹی اوآرز سے پاناما لیکس کی تحقیقات ممکن نہیں: اعتزاز

    اسلام آباد:(اے پی پی)پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ حکومت کے تجویز کردہ ٹی اوآرز سے پاناما لیکس کی تحقیقات ممکن نہیں، اس حوالے سے اپوزیشن کی مشاورت کے بعد ہی کوئی فیصلہ کریں گے۔ اسلام آباد میں پاناما لیکس پر اپوزیشن کے اجلاس سے قبل گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر اعتزاز […]

  • نوازشریف نے آف شور کمپنیوں سے متعلق غلط بیانی کی:لطیف کھوسہ

    اسلام آباد:(آئی این پی)پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف نے آف شورکمپنیوں سے متعلق غلط بیانی کی۔یہ کمپنیاں مریم اور حسن نواز کی نہیں بلکہ خود انہی کی ہیں۔ پیپلز پارٹی کے رہنما لطیف کھوسہ نے الیکشن کمیشن میں وزیراعظم کے خلاف دائر ریفرنس کی […]

  • پاناما لیکس ،عمران خان کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان

    اسلام آباد: (اے پی پی) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے میڈٰیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کل ٹی اوآرز پر اپوزیشن کی میٹنگ ہے اور میٹنگ کے بعد سپریم کورٹ جائیں گے۔ سپریم کورٹ جانے کے لیے پٹیشن تیار کر لی ہے۔ عمران خان نے کہا پیسے بھجوانے کے ہمارے پاس ثبوت موجود […]