پشاور: (اے پی پی) المرکز اسلامی پشاور میں جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی پاناما لیکس سمیت کرپشن کے خلاف 22 اگست کو سپریم کورٹ میں رٹ دائر کر رہی ہے تاکہ عدالت عظمیٰ کرپشن کے حوالے سے مؤثر قانون سازی کرے۔ ان کا کہنا تھا […]
پانامہ لیکس
جماعت اسلامی کا پاناما لیکس کیخلاف 22 اگست کوسپریم کورٹ جانےکا اعلان
-
پاناما پیپرز:اپوزیشن نے کمیٹی کا اجلاس کل بلالیا
اسلام آباد:(اے پی پی)اپوزیشن نے پاناما پیپرز کے حوالے سے ٹی او آرز کی تیاری کی کمیٹی کا اجلاس کل بلا لیا ہے۔ اپوزیشن کی کمیٹی کا اجلاس کل سینٹراعتزازاحسن کے چیمبرمیں ہوگا۔ اجلاس میں اسپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق سے ملاقات کے ایجنڈے پرغور کیا جائے گا۔ اسپیکرقومی اسمبلی نے ٹی او آرزکمیٹی اراکین کوملاقات کی […]
-
پاناما لیکس کےٹی او آرپرڈیڈ لاک برقرار، اپوزیشن نےکل اجلاس بلا لیا
اسلام آباد (آئی این پی) ٹی او آرز ڈیڈ لاک کے معاملے پر اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس سترہ اگست کو اسلام آباد میں طلب کر لیا گیا ، اپوزیشن اپنی حتمی حکمت عملی طے کرے گی ۔ پانامہ لیکس کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ڈیڈ لاک کے باعث اب اپوزیشن نے اپنی […]
-
حکمران بھول جائیں کہ پانامہ لیکس کی کرپشن ہضم کر لیں گے ، بلاول بھٹو زرداری
اوسلو (آئی این پی) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکمران بھول جائیں کہ پانامہ لیکس کی کرپشن ہضم کر لیں گے ، ہم پانامہ لیکس پر اندرون اور بیرون ملک آواز بلند کرتے رہیں گے۔ وہ پیر کو یہاں پیپلز پارٹی یورپ کے رہنماؤ ں سے ملاقات کے دورا ن […]
-
پاناما لیکس کےبعد وزیراعظم صادق اورامین نہیں رہے: پی ٹی آئی
لاہور: (اے پی پی) پاناما لیکس کے بعد وزیراعظم نواز شریف صادق اور امین نہیں رہے ، وزارت عظمیٰ کے لئے نااہل قرار دیا جائے ، تحریک انصاف نے ریفرنس تیار کر لیا، آج اسپیکر قومی اسمبلی کو پیش ہو گا ۔ تحریک انصاف نے وزیراعظم کی نااہلی کیلئے پہلے الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر […]
-
پاناما لیکس کا معاملہ مفاہمت سےسلجھایا جائے، وزیراعظم
لاہور:(اے پی پی) وزیراعظم نوازشریف نے وفاقی وزرا کو پاناما لیکس کا معاملہ مفاہمت سے سلجھانے کی ہدایت کی ہے۔ لاہور کے كیمپ آفس میں وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ہوا جس میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار اور وزیراطلاعات پرویز رشید سمیت دیگر حكام نے شركت كی۔ ذرائع كے مطابق اجلاس میں ٹی اوآر […]





