اسلام آباد:(اے پی پی) قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس کے معاملے پر اپوزیشن کسی قسم کی لچک کا مظاہرہ نہیں کرے گی تاہم حکومت کو لچک دکھانا ہوگی۔ وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی ملاقات ہوئی جس کے دوران الیکشن کمیشن کے ممبران کی […]
پانامہ لیکس
پاناما لیکس؛ اپوزیشن کونہیں حکومت کولچک دکھانا ہوگی، خورشید شاہ
-
پیپلز پارٹی پانامہ لیکس پرکوئی سمجھوتہ نہیں کریگی:کھوسہ
پیپلز پارٹی پانامہ لیکس کے ایشو پر مسلم لیگ(ن) سے کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کریگی اورہم سمجھتے ہیں کہ وزیراعظم نواز شریف کے پاس اقتدا ر سے چمٹے رہنے کا کوئی اخلاقی جواز نہیں ہے،وہ گزشتہ روز بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر چودھری محمد منشا باٹھ ایڈووکیٹ کی رہائشگاہ پر بات چیت […]
-
پانامہ لیکس عید کےبعد سب سےبڑا ایشو ہے: پرویزالٰہی
لاہور(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی نے کہا ہے کہ پاکستان اور اسلام دشمنوں کے عزائم ناکام بنانے کیلئے ان کے خلاف اتحاد کا عہد کیا جائے۔ وہ گجرات میں نماز عید کے بعد عید […]
-
وزیراعظم کےخاندان نےخود پانامالیکس کےحوالے سےانکشافات کئے:خورشید شاہ
سکھر (آئی این پی)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی کے رہنماؤں پرقائم مقدمات سپریم کورٹ نے ختم کئے ہیں‘اپوزیشن نے حکومت پر کوئی الزام تراشی نہیں کی،وزیراعظم کے خاندان کے لوگوں نے خود پانامالیکس کے حوالے سے انکشافات کئے اور اسے متنازع بنایا‘پانامالیکس کسی پر ذاتی حملہ نہیں،وزیر […]
-
وزیراعظم کا مشکل وقت شروع ہونے والا ہے، بلاول
لندن:(آئی این پی) چیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کا مشکل وقت شروع ہونے والا ہے۔ چیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ رمضان المبارک کے دوران دہشت گردی کے کافی واقعات ہوئے، دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے ہمیں سیکیورٹی معاملات کا ہر پہلو سے جائزہ […]
-
پانامالیکس؛ عمران سڑکوں پر نکلنے کیلیے تیار
اسلام آباد:(آئی این پی) چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے پاناما لیکس پر پارٹی رہنماؤں کو عید کے بعد سڑکوں پر نکلنے کے لیے تیاری کی ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم حکومت کو کسی صورت راہ فرار اختیار نہیں کرنے دیں گے۔ لاہورمیں تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹریٹ میں عمران خان کی زیر […]





