پانامہ لیکس

پاناما لیکس:حزب اختلاف کی جماعتوں کا قومی سطح کی بحث کرانےپرغور

  • اسلام آباد:(آئی این پی) پاناما لیکس کی تحقیقات کےلئے کوئی خاطر خواہ پیش رفت نہ ہونے کے بعد حزب اختلاف کی جماعتوں نے اس معاملے پر قومی سطح کی بحث کرانے پر غور شروع کردیا۔ پاناما لیکس کے معاملے پر حزب اختلاف کی جماعتوں کا اجلاس سینیٹر اعتزاز احسن کی رہائشگاہ پر آج ہوگا جس […]

  • عمران خان اورطاہرالقادری کےدوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری

    اسلام آباد:(آئی این پی) انسداد دہشت گردی عدالت نے دھرنے کے دوران ایس ایس پی اسلام آباد عصمت جونیجو پر تشدد سے متعلق کیس میں تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان اور عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج سہیل اکرام […]

  • (ن) لیگ کی حکومت نےایک بھی ایسا اسپتال نہیں بنایا:عمران

    اسلام آباد:(اے پی پی) عمران خان کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ(ن) کی حکومت نے ایک بھی ایسا اسپتال نہیں بنایا جہاں میاں صاحب کا بھی علاج ہوجاتا۔ اسلام آباد میں شوکت خانم اسپتال کےلیے فنڈریزنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ نوازشریف اورخواجہ آصف کچھ بھی کہہ لیں […]

  • عمران خان نے بابراعوان کی خدمات حاصل کرلیں

    اسلام آباد(آئی این پی)چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کے بیٹے کی طرف سے بھجوائے گئے ہتک عزت کیس میں معروف قانون دان بابر اعوان کی خدمات حاصل کرلیں،پانامہ لیکس کے معاملے پر قانونی پہلوؤں سے بھی بابر اعوان نے عمران خان کو آگاہ کیا۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کوچئیرمین تحریک […]

  • پانامہ لیکس: اپوزیشن ساتھ حکومت کا ساتھ دے: طلال چوہدری

    اسلام آباد: (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری نے کہا ہے کہ جب تک پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے اپوزیشن ساتھ نہیں دے گی حکومت کچھ نہیں کر سکتی، اپوزیشن پانامہ لیکس کے نام پر ڈیڑھ دو ماہ کا دھرنا چاہتی ہے۔ ہفتہ کو پارلیمنٹ ہاؤس […]

  • ملکی سیاست میں 100 دن فیصلہ کن ، شیخ رشید

    لاہور:(آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ملکی سیاست میں100دن فیصلہ کن ہیں جب کہ ٹی او آرکی بیل کبھی منڈھے نہیں چڑھے گی۔لاہور میں مال روڈ پر دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پاکستانی سیاست میں100دن فیصلہ […]