پانامہ لیکس

پاناما لیکس؛ وزیراعظم کا رہنا اب ممکن نہیں، عمران

  • سیالکوٹ:(آئی این پی)چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر حکومت کو دھکا لگا تو اس کے ذمہ دار نوازشریف اور (ن) ہی ہوگی جب کہ پاناما لیکس پر ٹی او آرز نہ بنے تو بھی وزیراعظم کا رہنا اب ممکن نہیں ہے۔ سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے کہا […]

  • انصاف نہ ملا تواس سےبڑادھرنا ہوگا، قادری

    لاہور: (آئی این پی) دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا دو برس میں انصاف کی طرف نہیں بڑھ سکے۔ 36 گواہوں کے بیان ہو چکے لیکن ابھی تک سماعت کا فیصلہ نہیں ہوا جبکہ مدعیوں اور گواہوں کو عدالت کے کٹہرے میں ملزم بنا دیا گیا۔ انہوں نے کہا […]

  • طاہرالقادری کئی آف شورکمپنیوں کےمالک ہیں: ثناءاللہ

    لاہور: (آئی این پی) صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کے بعد عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی بھی کئی آف شور کمپنیاں منظر عام پر آ گئی ہیں۔ کہتے ہیں کہ ریکارڈ کے مطابق ڈاکٹر طاہر القادری اور ان کے خاندان کے افراد کے نام […]

  • ٹی اوآرزپرڈیڈ لاک کی تفصیلات عوام کےسامنےرکھیں گے: خورشید

    اسلام آباد (آئی این پی) پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے ٹی او آرز تیار کرنے والی کمیٹی کے اپوزیشن رہنماؤں نے کہا ہے کہ ٹی او آرز پر ڈیڈ لاک کی تفصیلات پیر کو عوام کے سامنے رکھیں گے اور آئندہ کے لائحہ عمل پر قوم کو اعتماد میں لیں گے،حکومت ٹی او آرز پر […]

  • ہرکرپٹ شخص کا احتساب کرناہوگا: سراج الحق

    کراچی: (آئی این پی) گلستان جوہر کراچی میں دعوت افطار سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ اسلامی نظام کے بغیر ملک کا ہر بچہ ورلڈ بنک اور آئی ایم ایف کا مقروص ہو گیا ہے۔ ملک میں بے روزگاری اور بدامنی کی وجہ وسائل کی غیرمنصفانہ تقسیم ہے۔ […]

  • ملک کوجلاوطن وزیراعظم نہیں چاہیے: شیخ رشید

    لاہور: (آئی این پی) شیخ رشید کی پیش گوئیاں، بڑے دعوے اور معلومات انکی مفرد پہچان۔ اب پھر دعوی کر دیا کہ چھبیس جون سے پانچ جولائی میں کچھ راستہ نکلے گا۔ ٹی او آرز کا معاملہ حل نہ ہوا تو عید کے بعد پیپلز پارٹی ، تحریک انصاف ، جماعت اسلامی سب سڑکوں پر […]