پانامہ لیکس

ٹی او آر پر ڈیڈ لاک برقرار

  • اسلام آباد :(اے پی پی) ٹی او آر پر ڈیڈلاک ، گرینڈ اپوزیشن اجلاس آئندہ ہفتے اسلام آباد میں طلب ۔ اجلاس میں اپوزیشن کی سینئر قیادت شرکت کرے گی ۔ ٹی او آر پر ڈیڈلاک جاری ہے اس حوالے سے گرینڈ اپوزیشن نے اپنا ایک بھرپور اجلاس آئندہ ہفتے اسلام آباد میں طلب کرنے […]

  • پتہ نہیں دھرنا لانگ ٹرم ہوگا یا شارٹ ٹرم : قادری

    لاہور: (آئی‌ این پی) علامہ اقبال ایئرپورٹ پر طاہرالقادری کی آمد پر استقبال کیلئے آئے کارکنوں نے گل پاشی کی۔ فضاء میں کبوتر بھی چھوڑے گئے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ دو سال گزر گئے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر انصاف کیلئے در در دھکے کھا رہے ہیں لیکن انصاف […]

  • وزیراعظم کوخودکواحتساب کیلئےپیش کرناچاہئے، اعتزاز

    اسلام آباد (آئی این پی) سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو خود کو احتساب کیلئے پیش کرنا چاہئے، کوئی بھی شخص ناجائز پیسہ اپنے نام پر نہیں رکھتا، وزیراعظم نے کچھ غلط نہیں کیا تو ٹی او آرز سے ڈرنا نہیں چاہیے،ٹی او آرز جیسے بھی ہوں وہ […]

  • طاہرالقادری کا پانامہ ٹی اوآرزسےکوئی تعلق نہیں:مشاہد اللہ

    اسلام آباد:(اے پی پی)پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنماء اور سابق وفاقی وزیر سینٹر مشاہد اللہ خان نے کہاہے کہ طاہرالقادری ملکی سیاست کا حصہ نہیں اسلئے ان کا پانامہ ٹی او آرز سے کوئی تعلق نہیں ، پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے خلاف بین الاقوامی اتحاد بنتا جارہاہے۔ بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے […]

  • عید کے بعد اصل عید ہو گی، شیخ رشید

    اسلام آباد:(اے پی پی) پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عید کے بعد اصل عید ہوگی اور نوازشریف کو گھرجانا پڑیگا۔ پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ دانیال عزیزاور ماروی میمن کچھ سال پہلے پرویزمشرف کے ترجمان ہواکرتے تھے اورآج نوازشریف کے حق […]

  • نوازشریف سےنا توکوئی سمجھوتا نہیں ہوگا: بلاول

    دبئی:(آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی رہنماؤں کو ہدایت کی ہے کہ اگر حکومت پاناما لیکس کی تحقیقات کے لیے اپوزیشن کے ٹی او آر نہ مانے تو وہ اس معاملے پر ڈٹ جائیں جب کہ نہ تو نواز شریف سے کوئی سمجھوتا ہوگا اور نہ ہی رعایت۔پاکستان […]