پانامہ لیکس

اپوزیشن کی 2 جماعتوں کا ہدف وزیراعظم ہیں: سعد

  • اسلام آباد:(آئی این پی) ٹی او آرز کمیٹی کے حکومتی رکن اور وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پاناما پیپرز میں وزیراعظم کا نام نہیں ہے مگر پھر بھی وہ ہدف کیوں ہیں ہمیں کسی ایک شخصیت کے احتساب کی خواہش قبول نہیں ہے۔ پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے […]

  • ٹی او آرکمیٹی مستقبل میں اکٹھےدکھائی نہیں دے رہی: قریشی

    کراچی: (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کے آج کے اجلاس میں وہی بات ہوئی جس کا اندیشہ تھا۔ آج کے اجلاس میں بھی کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔ ٹی او آر کمیٹی مستقبل میں اکٹھے بیٹھتے دکھائی نہیں دے رہی۔ تاہم انہوں نے کہا […]

  • پانامہ لیکس پرآزاد پرکمیشن بنناچاہیے، سراج الحق

    اسلام آباد:(اے پی پی) جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ پانامہ لیکس کے مسئلہ پر ایک آزاد ، خود مختار ، بااختیار کمیشن بننا چاہیے، بال حکومت کے کورٹ میں ہے، پاکستان اور افغانستان کی لڑائی سے سو فیصد فائدہ بھارت کو ہو گا ۔ منگل کو پارلیمٹ ہاؤس کے باہر […]

  • مسلم لیگ(ن)مشکل میں پاؤں اوراس سےنکلتےہی گلا پکڑلیتی ہے: بلاول

    کراچی:(اے پی پی) پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر مسلم لیگ (ن) کو اپنی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے پرویز رشید اور خورشید شاہ کی تصویر بھی اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پوسٹ کی ہے جب کہ ان کا کہنا ہےکہ وزیراعظم اور ان کے خاندان کو احتساب کے عمل سے گزرنا […]

  • ٹی اوآرز پراپوزیشن جماعتوں کا اجلاس آج ہوگا

    اسلام آباد: (آئی این پی) پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کے چیمبر میں دوپہر دو بجے ہونے والے اجلاس میں الیاس بلور، طارق اللہ بیرسٹر سیف اور طارق چیمہ شریک ہونگے۔ تحریک انصاف کے شاہ محمود قریشی شرکا کو اپنی جماعت کے فیصلے اور سفارشات سے آگاہ کریں گے۔ اپوزیشن جماعتیں ٹی او آرز […]

  • عمران خان سازش کےذریعےقبضہ چاہتےہیں: پرویز

    کراچی: (آئی این پی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات پرویز رشید کا دنیا نیوز کے پروگرام ”دنیا کامران خان کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم پر کوئی برا وقت نہیں بلکہ معمول کا وقت ہے۔ میرا اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا چیمبر بالکل ساتھ ساتھ ہے۔ […]