پانامہ لیکس

حکومت کو عید تک موقع دیں گے: عمران

  • کراچی:(آئی این پی) عمران خان کا کہنا تھا کہ پاناما لیکس کے معاملے پر ایک آدمی کو بچانے کیلئے سب کچھ کیا جا رہا ہے۔ حکومتی کمیٹی کہتی ہے کہ ٹی او آرز سے وزیراعظم کا نام نکال دیا جائے۔انہوں نے سوال اٹھایا کہ وزیراعظم نے کوئی غلط کام نہیں کیا تو ڈر کس بات […]

  • حکومت کوٹی اوآرزمن وعن تسلیم کرنے چاہئیں:خورشید

    اسلام آباد:(اے پی پی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس کی تحقیقات کے لئے حکومت کو اپوزیشن کے ٹی او آرز من و عن تسلیم کر لینے چاہئیں۔ خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ پاناما لیکس کی تحقیقات کے حوالے سے حکومت کو وقت ضائع نہیں کرنا […]

  • اپوزیشن جماعتوں کاحکومت مخالف تحریک چلانےکا فیصلہ

    کراچی:(اے پی پی) سیاسی وقومی ایشوز پر حکومت کے غیر مناسب سیاسی رویے کے سبب اپوزیشن جماعتوں نے حکمراں مسلم لیگ (ن) کے خلاف مشترکہ اتحاد قائم کرنے اور حکومت مخالف تحریک چلانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کی قیادت نے تمام اپوزیشن جماعتوں کا مشترکہ اجلاس بلانے پر اتفاق […]

  • ٹی او آرز کمیٹی؛ متحدہ اپوزیشن کا اجلاس (آج) طلب

    اسلام آباد (آئی این پی) ٹی او آرز کمیٹی میں شرکت کے معاملے پر حتمی فیصلے کیلئے متحدہ اپوزیشن کا اجلاس (آج) منگل کی دوپہر پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ اپوزیشن کا اجلاس (آج) منگل کی دوپہر 2 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا۔ اجلاس میں ٹی او آرز کمیٹی […]

  • پانامہ ٹی اوآرزکےمعاملےمیں اپوزیشن تقسیم نہیں ہوگی: سرور

    لاہور(آئی این پی) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس ٹی او آرزکے معاملے میں اپوزیشن تقسیم ہوئی ہے اور نہ ہوگی‘سب سے پہلے وزیر اعظم کے خاندان کا احتساب پوری قوم کی آواز بن چکا ہے ‘اگر (ن) لیگ اپنی ہٹ دھرمی پر قائم رہیگی تو پارلیمانی کمیٹی […]

  • بلاول بڑے ہوگئےلیکن انہیں سیاست کی سمجھ نہیں: نثار

    کلر سیداں: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری اب بچے نہیں ہیں مگر وہ سیاست سے نابلد ہیں۔ کلر سیداں میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چوہدری نثار نے کہا کہ ضروری نہیں کہ ہر غیرسنجیدہ بیان پر تبصرہ کیا جائے، پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو […]