پانامہ لیکس

پاناما لیکس؛ ٹی اوآراجلاس میں کوئی پیشرفت نہ ہوسکی

  • اسلام آباد:(آئی این پی ) پاناما لیکس کی تحقیقات کے لئے ٹرمز آف ریفرنس طے کرنے والی پارلیمانی کمیٹی ساتویں اجلاس میں بھی کسی نتیجے تک نہ پہنچ سکی جس کے بعد اجلاس منگل تک ملتوی کردیا گیا – پاناما لیکس کی تحقیقات کے لئے ٹی او آر طے کرنے والی پارلیمانی کمیٹی کا ساتواں […]

  • وزیراعظم سےاحتساب مؤقف پرآج بھی قائم ہیں: اعتزاز

    اسلام آباد: (اے پی پی) سینٹ میں اپوزیشن لیڈر اور ٹی او آر کمیٹی کے رکن اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ سب کا یکساں احتساب چاہتے ہیں لیکن اپنے مؤقف پر آج بھی قائم ہیں کہ احتساب کا عمل وزیراعظم اور ان کے خاندان سے شروع ہونا چاہیے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات […]

  • پیپلزپارٹی پاناماکی شفاف تحقیقات کونظراندازنہ کرے: زرداری

    دبئی:(آئی این پی) پیپلزپارٹی كے صدر آصف علی زرداری نے كہا ہے كہ پیپلزپارٹی پانامالیكس كی شفاف تحقیقات كو نظر انداز نہ كرے۔ پیپلزپارٹی كے صدر آصف زرداری سے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے دبئی میں ملاقات كی جس میں پاناما لیكس، ٹی اوآرز اوربجٹ سمیت سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال […]

  • پانامہ لیکس میں اتنا کیا کہا گیا جوشورمچ گیا: حسین نواز

    اسلام آباد:(اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس میں ایسا کیا کہا گیا جو شورمچ گیا ہے، پانامہ لیکس قوم کا مسئلہ نہیں جب کہ میرے پاس پاکستان کی شہریت ہے۔ انھوں نے کہا کہ میرے پاس پاکستان کی شہریت ہے، پاناما لیکس میں ایسا کچھ […]

  • پاناما معاملےسے پیچھےنہیں ہٹیں گے:عمران

    اسلام آباد:(آئی این پی) تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں کے اجلاس میں ٹی او آرز اور سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا۔ شاہ محمود قریشی نے ٹی او آر کمیٹی میں ڈیڈ لاک پر بریفنگ دی۔ ان کا کہنا تھا کہ تھا حکومت احتساب سے بھاگنے کی کوشش کر رہی ہے اور وہ پاناما لیکس […]

  • پانامہ لیکس سے کچھ نہیں نکلے گا:شاہی سید

    اسلام آباد:(اے پی پی) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما سینیٹر شاہی سید نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس سے کچھ نہیں نکلے گا‘ پاکستان کو مضبوط بنانے کیلئے چھوٹے صوبوں کو گلے لگایا جائے منگل کو ایوان بالا میں بجٹ پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے سینیٹر شاہی سید نے کہا کہ ملک میں دہشتگردی […]